اسٹاک مارکیٹ میں 96 پوائنٹس کی کمی

ہفتے کے دوسرے روز بھی زبردست تیزی دیکھی گئی اور ابتدائی گھنٹے میں ہی چار سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا

بیرونی سرمایہ کاری میں 68.3 فیصد اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر 82.30 ملین ڈالر اضافے سے 11.586 بلین ڈالر ہوگئے جو فی الحال 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر ہیں

ابوظہبی کے ولی عہد کا دورہ پاکستان، مشترکہ اعلامیہ جاری

مذاکرات میں توانائی اور صحت کے شعبوں میں سرمایہ کاری پر خصوصی طور پر تبادلہ خیال کیا گیا ، اعلامیہ

سعودی عرب نے پاکستان کی بھرپور امداد کا اعلان کر دیا

سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب پاکستان سے برادرانہ اور اسٹریٹجک تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔

برقی گاڑیاں پاکستان آٹو سیکٹر میں بڑی تبدیلی لائیں گی

برقی گاڑیوں کی پالیسی کے مطابق سال 2030 تک تیل کی مصنوعات کی طلب میں لاکھوں ٹن کی کمی واقع ہو جائے گی۔

وزیر اعظم کے ساتھ غلط بیانی کی جا رہی ہے، ماہر معاشیات

ثاقب شیرانی نے کہا کہ وزارت خزانہ اور اسٹیٹ بینک پاکستان ایک پیچ پر نہیں ہیں اور یہ ہو بھی نہیں سکتے۔

ملتان میٹرو کی وجہ سے اربوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے، وزیر اعظم

وزیرا عظم نے کہا کہ عوام کو اب اس بات کا اندازہ ہو گیا ہے کہ جس ملک میں کرپشن ہوتی ہے وہ ترقی نہیں کرسکتا۔

حکومت کا کاروباری طبقے کو گیس اور بجلی میں سبسڈی دینے کا اعلان

عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ غیر ملکی سرمایہ کاری میں تقریباً 236 فیصد اضافہ ہوا۔

اسٹاک مارکیٹ: ایک ماہ میں چھ سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

نومبر میں مارکیٹ 14.9 فیصد اوپر گئی جو  2013 کے بعد سب سے زیادہ ہے، مشیرخزانہ

منی گرام کا پاکستان میں سرمایہ کاری 1 ارب ڈالر تک بڑھانے کا فیصلہ

 وزیر اعظم عمران خان سے منی گرام کے چیئرمین کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔

ٹاپ اسٹوریز