سرکاری اسکولوں میں تعلیم معیاری نہیں، وفاقی وزیر کا اعتراف

یہ ذمہ داری ریاست کی ہے، ہم کوشش کررہے ہیں، کراچی میں تقریب سے خطاب

پانچویں جماعت کے انتیس فیصد طلباء انگریزی جملہ پڑھنے سے قاصر

پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں انیس فیصد تقسیم کا سوال حل کرنے کے اہل نہیں، رپورٹ

سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

سندھ کے نجی و سرکاری اسکولوں میں 20 دسمبر سے 31 دسمبر تک تعطیلات ہوں گی

خیبرپختونخوا: اسکول طالبات کو برقع پہنانے کے لیے سرکاری فنڈز سے خریداری

مردان گورنمنٹ میڈل اسکول چینہ کی 90 طالبات میں برقعے تقسیم کیے گئے ہیں۔

خیبر پختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں پردے کا حکم واپس

سرکاری اسکولوں میں طالبات کے لیے پردہ لازمی کرنے کے معاملے پر حکومت اختلافات کا شکار ہو گئی۔

غیر اخلاقی ڈانس پر 18 اساتذہ معطل

غیر اخلاقی ڈانس کروانے والے اساتذہ کے خلاف محکمہ تعلیم حرکت میں آ گئی۔

سندھ کے سرکاری اسکول: 12136میں استاد نہیں،11441میں شاگرد نہیں

وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت  سندھ کابینہ کے اجلاس میں  اسکول ایجوکیشن فیوچر روڈ میپ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ 

خیبر پختونخوا:سرکاری اسکولوں میں اراکین اسمبلی کے بچوں کوداخل کروانے کا منصوبہ ناکام

مشیر تعلیم ضیا اللہ بنگش  نے رواں سال 8 لاکھ اسکول سے باہر رہنے والے بچوں کی انرولمنٹ کا دعوی بھی کردیاہے۔ 

2018 میں بھی سرکاری اسکولوں کا معیار تعلیم نجی اداروں سے بہتر نہ ہو سکا

پنجاب کے 1070 دیہاتوں کے 21 ہزار370 گھر، 57 ہزار 349 بچوں سے معلومات لی گئیں،رپورٹ

فیصل آباد: سرکاری اسکول انتظامیہ نے بچوں کو مزدور بنا دیا

ننھنے طلبا اسکول کے اوقات  میں مزدوری کرتے ہوئے تبدیلی کا گیت بھی گاتے رہے۔

ٹاپ اسٹوریز