سعودی شہریت دینے کا نیا فیصلہ

وزیر داخلہ کے مشورے پر وزیر اعظم شہریت دینے کا فیصلہ کر سکتے ہیں۔

سعودی عرب اونٹ ریس، اربوں روپے کی انعامی رقم مختص

انعامی رقم 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالررکھی گئی ہے جو پاکستانی روپوں میں 5 ارب95کروڑ سے زائد بنتی ہے

سعودی عرب نے ایران میں سرمایہ کاری کرنے کا عندیہ دے دیا

جب لوگ ان اصولوں پر قائم رہیں جن پر اتفاق ہوا تھا، تو میرے خیال میں یہ بہت جلدی ہو سکتا ہے۔

آئی ایم ایف کی شرائط مان چکے،سعودی عرب،یو اے ای نے برے وقت میں ساتھ دیا، شہباز شریف

عمران خان کے خلاف میں کچھ نہیں کررہا،نوٹسز عدالتوں سے جاری ہوتے ہیں

سعودی عرب میں فیسٹیول، دنیا بھر سے موسیقار شریک

موسیقی کے مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے موسیقار کو ڈیڑھ لاکھ ریال انعام دیا جائے گا۔

رمضان کے چاند سے متعلق سعودی سپریم کورٹ کا اہم اعلان

عدالت کے مطابق ام القریٰ کیلنڈر کے لحاظ سے یکم شعبان 21 فروری کو تھی۔

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی بیٹیاں عربی بولنے لگیں

کرسٹیانو رونالڈو کی بیٹیوں الانا اور بیلا نے رہائش کے دوران عربی زبان سیکھنا شروع کی۔

قرآن کے 10 لاکھ نسخے تقسیم کرنے کی منظوری

22 ممالک میں سعودی سفارتخانوں کے ساتھ رابطے کر لیے گئے ہیں، سعودی حکام

سعودی عرب کا ترکیہ کے مرکزی بینک میں 5 ارب ڈالرز جمع کرانے کا معاہدہ

 یہ رقم سعودی فنڈ برائے ترقی (ایس ایف ڈی) کے ذریعے ترکیہ کے مرکزی بینک میں منتقل کی جارہی ہے۔

سعودی عرب کا پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان

سعودی شہزادے فہد بن منصور السعود نے سعودیہ پاکستان ٹیک ہاؤس کو اسلام آباد میں قائم کرنے کا اعلان کر دیا

ٹاپ اسٹوریز