حج 2022 کے لیےنئی ٹریول ایڈوائزری جاری

سعودی وزارت صحت کی منظور کردہ کورونا ویکسیین لگوانا لازمی ہے

سعودی عرب: ٹیکسی ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی منظوری

ٹیکسیوں کے لیے نئی گاڑیاں استعمال ہوں گی اور پرانی گاڑیوں پر پابندی لگائی جائے گی۔

سعودی عرب کا پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالرز ڈیپازٹ کی مدت میں توسیع کا اعلان

پاکستان کیلئے تین ارب ڈالر ڈیپازٹ کی مدت میں توسیع کو حتمی شکل دے رہے ہیں۔

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

سعودی عرب نے ایئرلائنز کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا۔

یمن میں 6 سال بعد پہلی کمرشل پرواز

صنعا کا ہوائی اڈا 2016 سے کمرشل پراوزوں کے لیے بند تھا

سعودی عرب اور خلیجی ممالک سے آنیوالے مسافروں کی اسکریننگ کافیصلہ

مسافروں کی اسکریننگ کا عمل آج رات 12:01 بجے سے اسلام آباد، لاہوراورکراچی ایئرپورٹس پر نافذ العمل ہوگا، ترجمان سی اے اے

عوام مہنگائی سے پریشان ہیں، سعودی عرب پاکستان سے ناراض ہے: فضل الرحمان

عالمی مالیاتی اداروں کے دباؤ کا تسلسل برقرار ہے، اتحادی حکومت تمام فیصلے مشاورت سے کررہی ہے، پی ڈی ایم کے سربراہ کا کراچی پریس کلب میں خطاب

برطانیہ کا سعودی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اعلان

اس ویزے سے سعودی شہری برطانیہ میں 6 ماہ تک قیام کر سکیں گے

بابر اعظم نے غلاف کعبہ کی تیاری میں حصے لینے کی سعادت حاصل کرلی

اس عظیم سعادت کو حاصل کرنے پر اللہ کا شر گزار ہوں، بابر اعظم

سعودی عرب، یو اے ای  اور خلیجی ممالک میں آج عید منائی جا رہی ہے

سعودی عرب میں دو سال بعد تمام مساجد اور عیدگاہوں میں مکمل گنجائش کے ساتھ نماز عیدادا

ٹاپ اسٹوریز