کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پرایک لاکھ ریال جرمانہ

سعودی عرب کی وزارت داخلہ کی پابندیوں پر سختی سے عملدر آمد کی ہدایت

فوٹو شوٹ: میگھن کو کروڑ سے زائد کی انگوٹھی مشرق وسطیٰ سے ملی؟ بحث چھڑ گئی

ٹائم میگزین کے سرورق کے لیے ہونے والے فوٹو شوٹ میں میگھن مارکل نے 2 کروڑ 82 لاکھ سے زائد مالیت کے زیورات زیب تن کیے ہیں۔

نیویارک میں سعودی ماڈل کی دھوم

ماڈل صوفی الشہری نے ایک سال  قبل ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھا تھا

مسجد نبوی میں ڈیڑھ برس بعد آب زمزم کے کولروں کی واپسی

صحت کے پہلو سے تمام حفاظتی تدابیر اور احتیاطی اقدامات پر عمل درامد کیا جائے گا

آن لائن شادیوں میں 28 فیصد اضافہ

آن لائن میرج کنٹریکٹ سروس سعودی عرب کی وزارت انصاف کی طرف سے شروع کی گئی ہے

بغیر اجازت عمرہ کرنے والوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا اعلان

مکہ مکرمہ کی حدود میں بھی بغیر اجازت کے داخل ہونے کی کوشش کرنے والوں پربھی 50 ہزار روپے تک کا جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

سعودی عرب: غیر ملکیوں کے لیے خوشخبری

اقاموں اور وزٹ ویزوں میں مزید 30 نومبر تک توسیع کردی گئی ہے۔

افغان جنگ کو ٹالا جاسکتا تھا، امریکہ مشورہ مانتا تو ہزیمت سے بچ جاتا: جنرل (ر) احسان

 پاکستان اور سعودی عرب نے امریکہ کو افغانستان پر حملے سے روکنے کی کوشش کی تھی، غیر ملکی اخبار کو انٹرویو

سعودی عرب: وزٹ اور سیاحتی ویزہ پر آئے غیر ملکیوں کو عمرہ کی اجازت

ہ سیاحت اور وزٹ ویزہ پر آئے افراد ایٹمارنا ایپ پر اندراج کر کے عمرہ پرمٹ حاصل کرسکتے ہیں۔

سعودی عرب میں 2024 سے برقی گاڑیاں تیار کی جائیں گی

سعودی فنڈ کو امریکی اسٹاک ایکسچینج میں کمپنی کی لسٹنگ سے 22 ارب ڈالر کا منافع حاصل ہوا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز