عازمین حج کیلئے کورونا ویکسین لازمی قرار دی جائیگی

ان لوگوں کے لیے کورونا ویکسین لگوانا لازمی قرار دیا جائے جو حج کرنا چاہتے ہیں، سعودی عرب کے وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ

سعودی عرب: ماہر فلکیات نے رمضان المبارک اور عیدالفطر کی پیشنگوئی کردی

اس سال شعبان المعظم 30 دن کا ہوگا، سعودی عرب کے ماہر فلکیات اور القصیم یونیورسٹی کے پروفیسر عبداللہ المسند کا دعویٰ

سعودی عرب کے سفیر سے جنرل (ر) بلال اکبر کی ملاقات

لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر کو سعودی عرب میں پاکستان کا سفیر مقرر کیا گیا ہے۔

دنیا میں سب سے زیادہ ارب پتی ایشیا میں رہتے ہیں، تحقیقاتی رپورٹ

سعودی عرب میں 30 ملین ڈالرز یا اس سے زائد دولت کے حامل افراد کی تعداد میں گذشتہ پانچ سالوں کے دوران 227 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

سعودی عرب میں مساجد کھل گئیں

سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وجہ سے بند کی گئی سو سے زائد مساجد کھول دی گئی ہیں۔  میڈیا

تعلیم دوست جذبہ: ڈائیلیسز کے دوران آن لائن کلاس لینے والے استاد

سماجی رابطوں کی ویب ساٹس پر سعودی استاد جفین القحطانی کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ طلبہ کی دوران علاج آن لائن کلاسیں لے رہے ہیں۔

امریکی نیول اہلکاروں کا قتل: سعودی عرب کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ درج

سعودی اہلکار نے فائرنگ کر کے تین امریکی نیوی کے اہلکاروں کو ہلاک کردیا تھا

سعودی عرب: مسلح افواج میں خواتین کی بھرتیاں شروع

آرمی، ایئر فورس، نیوی، اسٹریٹیجک میزائل فورس اور میڈیکل سروس میں سپاہی سے لے کر سارجنٹ تک کی تعیناتیوں کے لیے درخواستیں دی جا سکتی ہیں۔

امریکی صدر کا صرف سعودی شاہ سے رابطہ رکھنے کا فیصلہ

شروع میں ہی سعودی عرب کے ساتھ روابط نئے سرے سے طے کرنے کاعندیہ دیا تھا، ترجمان وائٹ ہاؤس

ٹاپ اسٹوریز