سعودی عرب کے عجیب و غریب آتش فشاں کنویں

آتش فشاں پہاڑوں کو اپنی بناوٹ اور عجیب وغریب رنگوں‌ کے اعتبار سے خاص انفرادیت حاصل ہے۔

مکہ مکرمہ: آج سے دنیا بھر کے عازمین عمرہ ادا کر سکیں گے

مسجد الحرام میں 60 ہزار افراد پانچ وقت کی نماز ادا کر سکیں گے۔

سعودی عرب: بیرون ملک سے آنے والے یکم نومبر سے عمرہ ادا کرسکیں گے

سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یکم نومبر سے 20 ہزار عازمین کو عمرہ کی ادائیگی کی اجازت ہوگی

سعودی عرب میں کفالت کا نظام ختم کرنے پر غور

ایک دوسرا نظام متعارف کروایا جائے گا جس میں مالک اور ملازم کے درمیان براہ راست معاہدہ ہو گا

پی آئی اے: سعودی عرب کے شہر القصیم کیلیے اڑان بھرنے کی اجازت طلب کرلی

پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی سے پی آئی اے کے سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک نے کی جانیوالی درخواست میں تعاون کرنے کی استدعا کی ہے۔

سعودی عرب: ناروے کے لیے خاتون سفیر نامزد

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی موجودگی میں نامزد سفیر آمال یحییٰ المعلمی سے حلف لیا۔

سعودی عرب میں محدود عمرے کے دوسرے مرحلے کا آغاز

سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق دوسرے مرحلے میں زائرین کو ایپ کے ذریعے اجازت لینا ہو گی۔

سعودی عرب میں سات ماہ بعد عمرے کی ادائیگی شروع

سعودی عرب نے مرحلہ وار عمرہ ادا کرنے کی اجازت دی ہے۔

سعودی عرب: چار اکتوبر سے محدود پیمانے پر عمرہ کرنے کی اجازت دیدی

سعودی ایوی ایشن نے بھی نئی سفری پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔

سعودی عرب کا ویزہ رکھنے والے افراد کیلئے سفری پابندیاں ختم

ویزا یا اقامہ رکھنے والے افراد سعودی عرب جا سکتے ہیں۔ مسافروں کو 48 گھنٹے پہلے کورونا ٹیسٹ کرانا ہو گا، ترجمان دفتر خارجہ

ٹاپ اسٹوریز