کراچی میں جلاؤ گھیراؤ میں پی ٹی آئی کے کارکنان ملوث ہیں، شرجیل میمن کا الزام

فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی نے اسرائیل اور انڈیا سے فنڈنگ لی ہے، سندھ کے صوبائی وزیر کا پریس کانفرنس سے خطاب

سندھ کے وزیر محنت سعید غنی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

سعید غنی اس سے قبل مارچ 2020 میں بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوئے تھے۔

کے الیکٹرک ذمہ داری قبول کرے، افسران قبلہ درست کریں، عوام کو ریلیف دیں، حکومت سندھ

کے الیکٹرک کی ناکامیوں کا بوجھ عوام اور ان کے منتخب نمائندے کیوں اٹھائیں؟ صوبائی وزیر توانائی کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں اراکین اسمبلی کا استفسار

مل کر دہشتگردی کا مقابلہ کرسکتے ہیں، ہر شخ پر نظر رکھنا ناممکن ہوتا ہے: سعید غنی

حکومت سندھ متاثرین کی ہر طرح مدد یقینی بنائے گی، بولٹن مارکیٹ دھماکے کے بعد ذرائع ابلاغ سے بات چیت

عمران خان جیسا نالائق وزیر اعظم کبھی نہیں آیا، سعیدغنی

عمران خان اس وقت ملک کے لیے سب سے زیادہ سیکیورٹی تھریٹ ہے، وزیر اطلاعات سندھ

اپوزیشن کے پاس 172سےزائد نمبرز ہیں،وزیراعظم کو اپنے لوگ چھوڑگئے، سعید غنی

ایم کیوایم نے کوئی وزارت نہیں مانگی ،حکومت میں شامل کرنے کی خواہش ہماری ہے

گورنر راج کا کوئی ارادہ نہیں، بلاول بھٹو اور سعید غنی پریشان نہ ہوں: شاہ محمود

یہ پنجابی فلم نہیں پاکستان ہے پارلیمانی لہجہ استعمال ہونا چاہیے، پریس کانفرنس سے خطاب

شیخ رشید اور فواد چودھری بھی عمران خان کیخلاف ووٹ ڈالیں گے، سعید غنی

 جو آپ ہمارے ممبرز کے ساتھ کرو گے، ہم وہی کراچی میں پی ٹی آئی ممبران کے ساتھ کریں گے، سندھ کے صوبائی وزیر کا پریس کانفرنس سے خطاب

وزیراعظم! جو کرنا ہے کر لو، 3 سے 4 دن ہیں: وزیراعلیٰ سندھ

حکمرانوں کو کہتا ہوں کہ ہر چیز کرکٹ نہیں ہوتی ہے، سید مراد علی شاہ کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

صحافی اطہر متین کے ایک قاتل کو گرفتار کر لیا گیا، سعید غنی

 اطہر متین کے قاتل کو قانون کے مطابق سزا دلوائی جائے گی، وزیر اطلاعات سندھ

ٹاپ اسٹوریز