لوگ پیسے پولیس کو اور گالیاں ہم کو دیتے ہیں، سعید غنی

اب پابندیاں بڑھیں گی نہیں کم ہوں گی، سندھ کے وزیر تعلیم کا کراچی چیمبر آف کامرس میں خطاب

آن لائن ایجوکیشن اور امتحانات کی تیاری: سندھ میں طلبہ کیلئے نئی ایپ متعارف

چاہتے ہیں کہ نون نامی ایپ میں طلبہ کو  اردو اور سندھی زبان میں بھی ہدایات فراہم ہوسکیں، سعید غنی

سندھ: کورونا کے 867 مریضوں کی حالت تشویشناک

سندھ میں کورونا سے متاثرہ 71 مریضوں کو وینٹی لیٹرز پر منتقل کیا گیا ہے، وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ

کورونا: سندھ میں تعلیمی ادارے تاحکم ثانی بند

سندھ کے تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل معطل کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔

سندھ میں 22 اپریل سے عملی طور پر تعلیمی عمل بحال ہو گا، سعید غنی

صوبے میں نویں سے بارہویں جماعت تک کا تعلیمی عمل بلا تعطل جاری رہے گا، وزیر تعلیم سندھ

جب سندھ میں کورونا کی شرح دیگر کی نسبت زیادہ تھی تو کیا بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بند کردی تھی؟شہباز گل

آپ اندرون سندھ کے چند اضلاع کی پارٹی رہ گئے ہیں، سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کے بیان پر ردعمل

سندھ: آٹھویں جماعت تک 15 روز کیلئے کلاسز معطل

رواں سال بچوں کو امتحانات کے بغیر پرموٹ نہیں کیا جائے گا، سعید غنی

سندھ: محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس طلب

صوبائی وزیر تعلیم کی جانب سے محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس کل صبح گیارہ بجے طلب کیا گیا ہے۔

’ اگر احمد فراز حیات ہوتے تو شبلی فراز کو پی ٹی آئی میں شمولیت پر عاق کر دیتے‘

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے سپریم کورٹ سے شبلی فراز کے بیان کا نوٹس لینے کی اپیل کر دی ۔ 

اسکولوں میں 50 فیصد حاضری کی پالیسی برقرار رہے گی، سعید غنی

کورونا کیسز میں ضرور کمی ہوئی لیکن کورونا مکمل ختم نہیں ہوا، وزیر تعلیم سندھ

ٹاپ اسٹوریز