حکومت غداری کا مقدمہ چلائے یا پھر معافی مانگے، شاہد خاقان عباسی

 نوازشریف اور لیگی رہنماؤں کے خلاف غداری کے مقدمے کے پیچھے حکومت نہیں ہے، وفاقی وزیر فواد چودھری کی ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں گفتگو

مہاجروں کی تین نسلیں تباہ کرنیوالو سن لو! لسانیت نہیں چلے گی، نثار کھوڑو

آج کی ریلی کراچی کو تقسیم کرنے کے خلاف ہے، صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کا ’ کراچی اظہار یکجہتی ریلی‘ سے خطاب

وزیر اعظم کو سندھ سے کوئی دلچسپی نہیں ،سعید غنی

سندھ کو گیس فراہم نہ کر کے وفاقی حکومت آئین کی خلاف ورزی کررہی ہے، وزیر تعلیم سندھ

سندھ میں پرائمری اور مڈل کلاسز 28 ستمبر سے شروع ہوں گی، سعید غنی

تعلیمی ادارے کھلنے کے بعد ایس او پیز پر سختی سے عمل کرائیں گے، وزیر تعلیم سندھ

کراچی: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر نجی اسکول سیل

وزیر تعلیم کا ڈی جی پرائیویٹ اسکولز کو اسکول کو سیل کر کے مالک کے خلاف کارروائی کا حکم

سندھ میں21 ستمبر سے چھٹی تا آٹھویں کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ موخر

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ صوبے میں 21 ستمبر سے چھٹی تا آٹھویں کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ موخر کردیا ہے

والدین اگر مطمئن ہیں تو بچوں کو اسکول بھیجیں، سعید غنی

والدین انتہائی غیرمعمولی حالات میں بچوں کو اسکول بھیج رہے ہیں، بچوں کو اسکول بھیجنے سے پہلے ایس او پیز کا خیال رکھنا ہو گا، وزیر تعلیم

مسائل کے حل کے لیے ہم سب ایک پیج پر ہیں، گورنر سندھ

 کراچی پیکیج پر کوئی کنفیوژن نہیں ہے، وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی پروگرام’بڑی بات‘ میں گفتگو

سندھ میں تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ

وزیر تعلیم سعید غنی کے مطابق 15 ستمبر سے کلاس نہم سے اوپر کی کلاسز کا آغاز کیا جائے گا

کراچی نہیں تمام شہروں کے مسائل اجاگر کیے جائیں، سعید غنی

سعید غنی نے کہا کہ ایس تھری اور کے فور کا منصوبہ فنڈز نہ ہونے کے باعث رکے ہوئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز