طالبان کنٹرول سنبھال لیں تو ہمارے سفارتخانے کو نشانہ نہ بنائیں، امریکی کوشش

زلمے خلیل زاد کی سربراہی میں طالبان سے یقین دہانی حاصل کرنے کے لیے امریکیوں کے مذاکرات جاری ہیں، امریکی اخبار کا دعویٰ

امریکہ کا روسی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم

امریکہ بلاجواز امتیاز برت رہا ہے، روسی سفیر

وزیراعظم کا پاکستانی سفارتخانوں کی مانیٹرنگ کیلئے سیل قائم کرنے کا حکم

پاکستانی سفارتخانے جس طرح چل رہے ہيں اس طرح نہيں چل سکتے، سفارتخانوں کا نوآبادیاتی دور والا رویہ ناقابل قبول ہے، عمران خان

جواب آں غزل: روس نے 10 امریکی سفارتکاروں کو ملک سے نکال دیا

امریکہ روس میں اتنے ہی سفارتکار رکھے جتنے ہمارے اس کے ملک میں ہیں، روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کی پریس کانفرنس

پاکستان نے بھارتی بیان مسترد کر دیا

غیرملکی سفارتکاروں کی مخصوص منتخب لوگوں سے ملاقاتیں کرائی گئیں، ترجمان دفتر خارجہ

بھارتی سفارتکار کی طلبی: سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر احتجاج

بھارت اقوام متحدہ مبصر مشن کو صورتحال کا جائزہ لینے کی اجازت دے، ترجمان دفتر خارجہ کا مطالبہ

ایل او سی: بھارت کی بلا اشتعال گولہ باری و فائرنگ، چار افراد زخمی

چھترگَم گاؤں کی 22 سالہ شمیم بی بی، دس سالہ فرہاز اور 35 سالہ انصار جب کہ باغ علی کی 17 سالہ منیزہ بی بی شدید زخمی ہوئے ہیں۔

کابل میں پاکستانی سفارتکاروں کو ہراساں کیا جانے لگا

پاکستان نے افغان حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ پاکستان کے سفارتکاروں کو حراساں کرنے کے واقعات کی فوری تحقیقات کرے۔

بھارت اپنے آرمی چیف کے جھوٹ کو سچ ثابت نہ کر سکا، آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر نے کہا کہ اگر بھارت لائن آف کنٹرول کا دورہ نہیں کرنا چاہتا تو ہمارے دفتر خارجہ کو جگہ ہی بتا دیں۔

پاکستان کی سفارتکاری بری طرح سے ناکام ہو گئی، سابق سفیر

خورشید محمود قصوری نے کہا کہ پاک بھارت جنگ میں نتیجہ کچھ بھی نہیں نکلے گا۔ مسئلہ کشمیر مذاکرات کے ذریعے ہی حل ہو گا۔

ٹاپ اسٹوریز