ہم ٹی وی کی 15ویں سالگرہ پر صدر مملکت عارف علوی کی مبارکباد

ہم ٹی وی کے پروگرامز اپنی انفرادیت کی وجہ سے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں مقبول ہوئے، عارف علوی

ہم نیٹ ورک نے پاکستان کا مثبت تاثر اجاگر کیا، شاہ محمود قریشی

سی ای او ہم نیٹ ورک درید قریشی نے کہا کہ پاکستان کا پرچم دنیا بھر میں بلند رکھنا ہمارا نصب العین ہے۔

ہم ٹی وی نے برائیڈل ویک، شوکیس اور فیشن شوز کا رواج ڈالا، سلطانہ صدیقی

فیشن شو میں 5 مختلف ڈیزائنرز کے تیار کردہ منفرد ملبوسات ریمپ کی زینت بنے.

اچھے اساتذہ اور مثبت سوچ انسان کو اوپر لے جاتی ہے، سلطانہ صدیقی

پیش کردہ تجاویز پر جلد عمل درآمد ہوگا۔ چیف سیکریٹری سندھ ممتاز شاہ کا مہران انجینئرنگ یونیورسٹی جامشورو میں خطاب

ہم نیٹ ورک کی صدر اور سی ای او کا الشفا آئی ٹرسٹ اسپتال راولپنڈی کا دورہ

ہم نیٹ ورک کی صدر و سی ای او کواسپتال میں مفت علاج سے متعلق پریزینٹیشن دی گئی اور مختلف وارڈز کا دورہ بھی کرایا گیا۔

’آگے بڑھنے کے لئے ہمیں اجتماعی سوچ کے ساتھ چلنا ہو گا‘

اللہ نے جن لوگوں کو نوازا ہے انہیں چاہیئے کہ وہ معاشرے کی بہتری و ترقی کے لئے آگے آئیں۔صدر ہم نیٹ ورک

کراچی میں 3روزہ پاکستان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول سج گیا

ہم نیٹ ورک کی صدر سلطانہ صدیقی  نے   ایونٹ کو  ملکی فلمی صنعت کی ترقی اور فروغ میں  مثبت قدم قرار دیا۔ 

’ڈر سی جاتی ہے صلہ‘ نے ساتواں ہم ایوارڈز میلہ لوٹ لیا

سنو چندا نے بھی سب سے زیادہ ایوارڈز حاصل کرکے خود کو بہترین ڈراموں کی صف میں کھڑا کیا۔

امریکہ: ستاروں کی کہکشاں میں سجی ساتویں ہم ایوارڈز کی تقریب

رنگا رنگ ایوارڈز میں ہیوسٹن کے میئر سلوسٹر ٹرنر، ہم نیٹ ورک کی صدر سلطانہ صدیقی اور ہم نیٹ ورک کے سی ای او درید قریشی بھی شریک ہیں۔

سلطانہ صدیقی اوپن کراچی کی چیئرپرسن منتخب

اس ادارے کو قائم کرنے کا مقصد شمالی امریکہ اور پاکستان کے درمیان تجارتی روابط کو مضبوط بنانا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز