عدالتی کارروائی براہ راست دکھانے سے متعلق جسٹس فائز عیسی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

کبھی نہیں کہا کہ تمام مقدمات میں براہ راست کوریج ہو، صرف اپنے کیس کی براہ راست کوریج کی استدعا کی ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

علی گیلانی ویڈیو اسکینڈل: یوسف رضا گیلانی کا نوٹیفکیشن فوری روکنے کی استدعا مسترد 

جو لوگ ویڈیو میں نہیں انکے خلاف کیسے کارروائی کریں،  ویڈیو میں یوسف رضا گیلانی یا ان کا نام کہیں نہیں ہے، الیکشن کمیشن

فریال تالپور سمیت دیگر کیخلاف نااہلی کی درخواستیں سماعت کیلیے مقرر

 جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ دس فروری کو سماعت کرے گا۔

مریم کی اپیل نوازشریف کی حاضری یقینی بنانے کے بعد سنیں گے، عدالت

ہائی کورٹ نے کاؤنٹی کورٹ کے ذریعے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل سے متعلق دفتر خارجہ سے رپورٹ طلب کر رکھی ہے

ریکوڈک کیس: پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی

عالمی بینک کے ثالثی فورم اکسیڈ نے پاکستان کو6 ارب ڈالرایوارڈ پرحکم امتناع جاری کردیا ہے۔

احسن اقبال اپنی پیشی سے24گھنٹے پہلے عدالت پہنچ گئے

سماعت26 اگست کو ہونی تھی اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما احسن اقبال غلطی سے25 اگست کو ہی عدالت پہنچ گئے

اسٹیل ملز کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

جب مل بند کی گئی اس وقت15ہزار ملازمین تھے، اسٹیل ملز کے سائز کے مطابق 500 سے ایک ہزار ملازمین سے زائد نہیں رکھے جا سکتے، اسٹیل ملز انتظامیہ کا جواب

پرویز مشرف کی درخواستیں: لاہور ہائی کورٹ کی وکلا کو تیاری کے ساتھ آنے کی ہدایت

 ایمرجنسی کا نفاذ غداری کے زمرے میں نہیں آتا ہے۔ ممتاز قانون داں علی ظفر کا عدالت میں مؤقف

الیکشن کمیشن کے نئے ارکان کی تعیناتی، حکومت کو مزید15 دن کی مہلت

پارلیمنٹ کبھی غلطی نہیں کر سکتی وہ 22 کروڑ عوام کی نمائندہ ہے، چیف جسٹس اطہرمن اللہ

لاہور ہائی کورٹ کا اسکولوں سے نکالے گئے بچوں کو فوری طور پر کلاسوں میں بٹھانے کا حکم

  عدالت میں نجی اسکولوں کی فیسوں میں اضافے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی

ٹاپ اسٹوریز