کورونا، سندھ کی جیلوں سے829 قیدی رہا

سیشن سمیت دیگر عدالتوں میں معمولی جرائم کے قیدیوں کو رہا کردیا گیا، اعلامیہ

کورونا وائرس، وفاق سندھ حکومت کی مدد کرے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آپ جہاں نوکری کرتے ہیں اور وہ سندھ حکومت کے فیصلے کو نہیں مان رہے تو آپ ہم سے رابطہ کریں۔

بجلی اور گیس کمپنیاں اس ماہ کا بل وصول نہ کریں، وزیراعلیٰ سندھ

5 ہزار روپےکا بل اگلے 10 مہینوں میں تھوڑا تھوڑا کر کے لیں ، مراد علی شاہ کی ہدایت

صرف پبلک ٹرانسپورٹ بند کی ہے، باقی پر پابندی نہیں: سعید غنی

آج بھی لوگ گھروں سے نکل رہے ہیں، ہماری توقع تھی پابندی موثر ثابت ہوگی لیکن اس کے برعکس ہوا، صوبائی وزیر

انٹر سٹی بس سروس کا آخری روز، ٹکٹوں کی قیمتیں بڑھادی گئیں

آج بس سروس کا آخری روز ہے جبکہ  بس اڈوں پر سامان کی لوڈنگ اور مسافروں کی آمدو رفت کا سلسلہ جاری ہے

کورونا وائرس: سکھر آئیسولیشن سنٹر میں داخل مریضوں کے گھر راشن پہنچانے کی ہدایت

ایران سے واپس آنے والے متاثرہ زائرین کے گھروں کا پتہ لے کر بغیر میڈیا کوریج کے راشن پہنچایا جائے، مراد علی شاہ

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 150 ہوگئی

کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں میں سے 119 زائرین سکھر، 26 کراچی اور 1 مریض کو حیدر آباد میں رکھا گیا ہے، ترجمان حکومت سندھ

کورونا: حکومت بڑھتے خطرات میں مرکزی کردار ادا کرنے میں ناکام، شہباز شریف

سندھ حکومت کو شاباش ہے کہ انہوں نے کورونا خطرات میں عوام کی جان بچانے کے لیے ذمہ دارانہ کردار ادا کیا، قائد حزب اختلاف

سندھ حکومت کا پی ایس ایل کے میچز خالی اسٹیڈیم میں کرانے کا فیصلہ

 ہم کراچی میں پی ایس ایل کے میچز کروا رہے ہیں لیکن مزید رسک نہیں لےسکتے، وزیراعلی سندھ

کورونا وائرس: حکومت سندھ نے تعلیمی ادارروں کیلئے ہیلتھ ایڈوائزری جاری کردی

پندرہ سے بیس دن قبل بیرون ممالک سے آنے والے بچوں کا اسکول آنا ممنوع قرار

ٹاپ اسٹوریز