کراچی میں مسائل کی ذمہ دار صرف سندھ حکومت نہیں ہے، مرتضیٰ وہاب

شرف الدین میمن نے کہا کہ نے کہا کہ کراچی میں سب سے بڑا مسئلہ پانی کا ہے جس پر کسی کی توجہ نہیں ہے۔

سندھ حکومت کا زراعت کو بچانے کے لیے بڑا قدم

سندھ میں فصلوں میں جعلی بیج اور ادویات استعمال ہونے کی شکایات اب بھی موصول ہورہی ہیں۔

کراچی میں ماڈل پولیس اسٹیشن قائم کرنے کا فیصلہ

بوٹ بیسن اور کلفٹن کو ضم کرکے ایک پولیس اسٹیشن بنایا جائے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت

پلاسٹک کے تھیلوں پر پابندی کے اطلاق کے لئے سندھ حکومت متحرک

مشیر ماحولیات مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ کم مائیکرون والے پلاسٹک کے تھیلے  اسمگل ہوکر آتے ہیں۔

سندھ حکومت اور آئی جی سندھ پھر آمنے سامنے

آفس کی تزین و آرائش کے لیے خرچ کی منظوری کس سے لی؟

حلیم عادل شیخ نے مرتضیٰ وہاب کو نااہل قرار دیدیا

مرتضیٰ وہاب نے بھی ’ہاتھ صاف‘ کیا اور وہ وزارت اور مشیر ہونے کے اہل نہیں، پی ٹی آئی رہنما کا الزام

ماورائے آئین اقدام سے ہی سندھ حکومت گرائی جاسکتی ہے, کائرہ

اگر سندھ میں گورنر راج لگا تو اس میں بھی پی ٹی آئی کی وقاقی حکومت کو شکست ہوگی

کراچی میں آئین کے آرٹیکل 149کے نفاذ بارے قانون دانوں کی رائے

شہر قائد میں ایمرجنسی اورگورنرراج کا آپشن زیربحث ہے، کراچی کے قانون دانوں نے  اس بارےمیں مختلف آراء کا اظہار کیاہے۔

 سندھ حکومت  کا احتجاج کیلئے صوبائی وزراء کے ہمراہ لاہور جانے کا اعلان

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہوئے تو وزرا کے ہمراہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور جائیں گے۔

پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما تاج حیدر کے گھر چوری کی واردات

واضح رہے کہ تاج حیدر کے گھر ایک ماہ میں دوسری بار چوری کی واردات  ہوئی ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز