وفاق کا منصوبہ سندھ حکومت مکمل کرے گی

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایس تھری اسکیم کو اگلے 3 سالوں میں مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔

ٹیکس وصولی  کے حوالے سے وفاق اور سندھ حکومت میں نیا تنازعہ

سندھ ریونیو بورڈ وفاقی اداروں سے سروسز ٹیکس وصول نہ کرے، عدالت

پولیس ایکٹ 2019 : آئی جی پولیس اور سندھ حکومت آمنے سامنے

سندھ حکومت اورصوبائی پولیس چیف کے درمیان محکمے پر اختیارات کے حوالے سے رنجش کی داستان پرانی ہے

ایک دن سندھ کے ویزے پر پابندی لگ جائیگی، شیخ رشید

صحافی نے شیخ رشید سے سوال کیا کہ گزشتہ روز ہونے والی افطار پارٹی سے حکومت گھبرائی تو نہیں؟

اسلام آباد میں پلاسٹک بیگ کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ

یہ فیصلہ وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلقہ امور پرہونے والے  اعلیٰ سطح کے  اجلاس میں کیا گیاہے۔ 

سندھ حکومت کا غیرترقیاتی اخراجات میں کمی کا فیصلہ

سندھ حکومت نے مالی مشکلات کے پیش نظر صوبے میں غیرترقیاتی اخراجات میں کمی کا فیصلہ کرلیاہے۔ تمام محکموں کے غیرترقیاتی اخراجات پر بھی نظر ثانی کی جائے گی۔

کراچی میں پیپلز بس سروس مکمل بحال نہ ہو سکی

بسوں کی کمی کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

سندھ حکومت کا آڈٹ:اربوں روپے کی بےقاعدگیوں کا انکشاف

سندھ حکومت نے بے قاعدگیوں کے تمام پرانے ریکارڈ توڑ دیئے۔

سندھ حکومت نے نئے پولیس ایکٹ کو حتمی شکل دے دی

  نئے ایکٹ کے تحت پولیس افسروں کے تبادلے اور تقرریاں اعلی اختیاراتی کمیٹی کرے گی۔

بلاول بھٹو نے تھر کول پراجیکٹ کے 660میگاواٹ پاور پلانٹس کا افتتاح کردیا

ستائیس سال بعد تھر کی زمین سے ملنے والا کوئلہ سونا بن گیا ۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو

ٹاپ اسٹوریز