رکن سندھ اسمبلی شاہانہ اشعر کا کورنا ٹیسٹ مثبت آگیا

کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبر سن کر شاہانہ اشعر اسمبلی اجلاس چھوڑ کر چلی گئیں

سندھ میں کورونا کیسز 31 ہزار سے تجاوز کر گئے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں ایک ہزار 439 نئے کیس رپورٹ ہوئے، محکمہ صحت سندھ

سندھ میں کورونا بندش: محکمہ داخلہ نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا

سندھ میں تعلیمی ادارے، ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، شادی ہالز، بزنس سینٹرز،ایکسپو ہالز،اسپورٹس کلب،جمز بدستور بندرہیں گے

کورونا سے کراچی میں مزید 12 اموات

کراچی میں کورونا کیسز کی تعداد 20 ہزار 193 ہوگئی، محکمہ صحت سندھ

سندھ میں کورونا کے 758 نئے کیسز رپورٹ، 9 افراد جاں بحق

سندھ میں کورونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد 14 ہزار 99ہوگئی، محکمہ صحت

کراچی میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 200 سے تجاوز کر گئی

گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں ریکارڈ 16 اموات ہوئیں، محکمہ صحت

کراچی میں کورونا سے مزید 15 اموات

کراچی میں مرنے والوں کی تعداد 188 تک پہنچ گئی، محکمہ صحت

سندھ: کورونا مریضوں کی تعداد 12 ہزار 17 ہو گئی

محکمہ صحت سندھ کے مطابق صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 537 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

کورونا: محکمہ صحت سندھ کے ملازمین کی اتوار کی چھٹی ختم

افسران اور ملازمین کوصبح 10بجے سے شام 4ب جے تک دفاتر میں موجود رہنے کی ہدایت

کورونا: کراچی میں 24 گھنٹے کے دوران مزید 6 افراد جاں بحق

کراچی میں کورونا مریضوں کی تعداد 6 ہزار 5 سو 35 تک پہنچ گئی، محکمہ صحت سندھ

ٹاپ اسٹوریز