سندھ ہائیکورٹ کے 12 نئے ججز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
ان کے حلف اٹھانے کے بعد سندھ ہائی کورٹ میں ججز کی تعداد 40 ہوگئی
سندھ ہائیکورٹ کی آئینی درخواستوں پر سماعت سے معذرت
وفاق اور صوبائی حکومت کو کارروائی سے روکنے سے متعلق درخواستیں آئینی بنچ سنے گا ، جسٹس صلاح الدین
سندھ ہائیکورٹ نے عدالتی رپورٹنگ کی اجازت دے دی
پیمرا، وزارت اطلاعات اور دیگر فریقین سے 6 جون تک جواب طلب
سندھ ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز نے مستقل ججز کے طور پر حلف اٹھا لیا
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی نے ان سے حلف لیا
سندھ ہائیکورٹ کا فیس بُک، یوٹیوب سمیت سوشل میڈیا سے فحش مواد ہٹانے کا حکم
عدالت نے غیر اخلاقی مواد پر فوری ایکشن لینے کا حکم دے دیا
سندھ ہائیکورٹ نے فردوس شمیم نقوی کا گھر سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا
پی ٹی آئی رہنما کو تحفظ فراہم کرنے کا بھی حکم ، سندھ اور وفاقی حکومت کو نوٹس جاری
سندھ ہائیکورٹ نے پولیس اور جے آئی ٹیز رپورٹ مسترد کر دی
اگر 26 جے آئی ٹیز اجلاس کے بعد بھی سراغ نہیں لگایا جاسکا تو سب فضول ہے،جسٹس نعمت اللہ
سندھ ہائیکورٹ کا دعا زہرہ کو والدین کے حوالے کرنے کا حکم
مستقل حوالگی کا فیصلہ ٹرائل کورٹ کی جانب سے کیا جائے گا
پروین رحمان قتل کیس کے ملزمان کی سزائیں کالعدم قرار،رہائی کا حکم
اے ٹی سی کراچی نے ملزمان کودو دو بار عمر قید کی سزائیں سنائی تھی
شرجیل میمن کا نام مستقل ای سی ایل سے نکالنے کا حکم
عدالت نے شرجیل میمن کی نظر ثانی کی درخواست منظور کرلی