سندھ نے کورونا ویکسین خریدنے کیلئے وفاق سے اجازت مانگ لی
چین سے کورونا سے بچاوَ کی ویکسین کی بات کرنا وفاق کی ذمہ داری ہے، وزیر صحت سندھ
کورونا وائرس: پاکستان میں2ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ
متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد5لاکھ 14ہزار338 تک پہنچ گئی ہے
پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد5لاکھ11ہزار سے بڑھ گئی
وبا سے مرنے والوں کی کل تعداد 10ہزار818 ہوگئی ہے
پاکستان میں کورونا سے مزید55 اموات
وائرس سے مرنے والوں کی کل تعداد 10ہزار772 ہوگئی اور5لاکھ 8ہزار824 متاثر ہیں
پاکستان میں 2ہزار سے زائد نئے کورونا کیسز رپورٹ
کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں 4 ہزار299 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں
اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے مستعفی ہوا ہوں پارٹی سے نہیں، فردوس شمیم
اطلاعات ہیں کہ پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت نے انہیں مستعفی ہونے کا کہا
کورونا: سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 17 افراد جاں بحق
صوبے میں کورونا سے ہونے والی اموات کی تعداد تین ہزار 6 سو گیارہ ہو گئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
سپریم کورٹ: سندھ، سرکاری زمینوں پر سے قبضہ ختم کرانے کا حکم
صوبے کی تمام گرین بیلٹس بحال کی جائی، تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے اور جنگلات کی زمینوں پر درخت لگائے جائیں۔ عدالت عظمیٰ کی ہدایت
نیا کورونا پاکستان پہنچ گیا،3مریضوں میں تصدیق
حکومت پاکستان نے برطانیہ سے مسافروں کی آمد پر پابندی لگا رکھی ہے
کراچی میں ہفتہ وار گیس بندش شیڈول تبدیل
کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام آر ایل این جی اور سی این جی اسٹیشنز کھول دیے گئے ہیں