اسد عمر نے سندھ کے بلدیاتی نظام کو بدترین قرار دے دیا

ضرورت سے زیادہ وسائل وفاق سے صوبوں کو منتقل ہو گئے ہیں، اسد عمر

نان ایکسپورٹ صنعتوں کو کل سے گیس سپلائی تا حکم ثانی بند کرنیکا فیصلہ

فیصلہ گھریلو صارفین کو گیس کی بہتر فراہمی یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے، ایس ایس جی سی

سندھ کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان ہو گیا

سندھ کے اسکولز 3 جنوری 2022 سے دوبارہ کھول دیے جائیں گے، فیصلہ

الیکشن کمیشن کا سندھ میں حلقہ بندیاں موخر کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے قانون سازی کے لیے 2 ہفتے کی مہلت طلب کی تھی

سپریم کورٹ:سندھ میں کم ازکم اجرت 19 ہزار کرنے پرحکم امتناع

عدالت نے اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل سندھ کونوٹس جاری کردیا

تعصب پر مبنی باتوں کا کراچی کو نقصان ہو گا، سعید غنی کا انتباہ

ایم کیو ایم جو زبان استعمال کر رہی ہے اس سے الطاف حسین  کی سوچ کی بدبو آرہی ہے، صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات

وزیر اعلیٰ سندھ نے عوام کو راشن کے بجائے صرف بھاشن دیا، مراد سعید

کراچی شہر کو پیپلز پارٹی نے خراب کر دیا ہے، وفاقی وزیر مواصلات

پنجاب میں ریگولرائزیشن ہو سکتی ہے تو سندھ میں کیوں نہیں؟ مرتضیٰ وہاب

گھر، دکانیں اور عمارات جو بن چکیں انہیں کمرشلائز کرنا چاہیے، ایڈمنسٹریٹر کراچی کی میڈیا بریفنگ

سندھ: موجودہ صورتحال پیپلزپارٹی کے تحفوں کی وجہ سے ہے، بڑا تحفہ بلاول ہے، شہباز گل

 آئی ایم ایف اور قرض کی دلدل میں قوم کو پھنسانے والے  پیپلز پارٹی کے چور لٹیرے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز