2 لاکھ گھروں کو سولر سسٹم دیں گے،وزیراعلی سندھ

بتایا گیا ہے پہلے 50 ہزار سولر سسٹمز اکتوبر میں انسٹال ہو جائیں گے،مراد علی شاہ

سندھ: آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز فیڈریشن نے اسکولز تعطیلات میں اضافے کا فیصلہ مسترد کردیا

اضافہ سندھ حکومت کا 517 ارب تعلیمی بجٹ برباد کرنا اور بچوں کی تعلیم کے ساتھ کھلواڑ ہے،،صدر اسکولز فیڈریشن

سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

ابتدائی جانچ میں کنویں سے 5 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ یومیہ گیس کے ذخائر ملے ہیں

سندھ اور خیبر پختونخواکا عید الاضحی کی سرکاری تعطیلات کااعلان

صوبائی حکومت کے ماتحت اداروں میں پیر17 جون سے بدھ19 جون تک چھٹیاں ہوں گی

ہیٹ ویو : سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 27 مئی تک ملتوی

وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر یونیورسٹیز اینڈ بورڈ نے امتحانات کی تاریخ تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

سندھ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، پولیس کیخلاف سب سے زیادہ شکایات

صوبے میں 5 ماہ کے دوران 1271 انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہوئیں

حکومت سندھ کا استعمال شدہ گاڑیوں کی ٹرانسفر پر فزیکل فٹنس چیکنگ ختم کرنے کا فیصلہ

گاڑیوں کی آن لائن ٹرانسفر کے لیے سافٹ وئیر لانچ کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے، وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن

سندھ حکومت کا 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

صوبے بھر میں جمعرات کے روز تمام سرکاری و نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں 11 ہزار سے زائد پولیس اہلکاروں کی نئی بھرتی کا عمل شروع

کراچی رینج کیلئے 3108 مرد، 583 خواتین جب کہ 194 اقلیتی پولیس اہلکار بھرتی کیے جا رہے ہیں

سندھ، بلوچستان کےصارفین کیلئےگیس مزید مہنگی ہونے کا امکان

سوئی سددرن نےگیس قیمت میں 324 روپے فی ایم ایم بی ٹی یواضافہ مانگ لیا

ٹاپ اسٹوریز