سندھ کے وزیر ڈینگی میں مبتلا ہو گئے

سعید غنی کی بیٹی نے والد کی جلد صحتیابی کے لیے دُعا کی اپیل کر دی۔

بچوں کی موجیں ختم، سندھ میں اسکول کھل گئے

 اسکولوں کو 50 فیصد حاضری کے ساتھ طلبا کو بلانے کی اجازت

پاکستان کو پھر ضرورت ہے جیالے تیار ہوجائیں، ہمیں دیوار سے نہ لگایا جائے: بلاول

پاکستان کے عوام کو موجودہ حکومت سے نجات دلانی ہے، خیرپور میں جلسہ عام سے خطاب

نیشنل ایکشن پلان پر عمل، چین کے تحفظات دور کیے جائیں: بلاول بھٹو

عمران خان کی کارکردگی عوام کو تاریخی غربت اور مہنگائی کی شکل میں نظر آئی ہے، ذرائع ابلاغ سے بات چیت

سندھ: پیر سے تمام اسکول کھل جائیں گے

تمام ادارے 50 فیصد حاضری کے ساتھ کھولے جائیں گے۔

سندھ: وزیر اطلاعات و نشریات سعید غنی ڈینگی کا شکار ہو گئے

پی پی رہنما نے اپنے دوست احباب اور بہی خواہوں سے اپیل کی ہے کہ انہیں دعاؤں میں یاد رکھیں۔

سندھ: اساتذہ کی بھرتیوں کے لیے ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان ہو گیا

اساتذہ کی بھرتیوں کے لیے ٹیسٹ 13 ستمبر سے 26 ستمبر تک کے درمیانی عرصے میں لیے جائیں گے۔

وزیراعلیٰ، پنجاب پر الزام نہ لگائیں، پانی کی چوری سندھ میں روکیں: مونس الٰہی

سندھ کو پنجاب کے مقابلے میں 35 فیصد کم پانی دینے کا الزام حقیقت کے بالکل برعکس ہے، وفاقی وزیر

سندھ: 100 فیصد ویکسی نیشن والے اسکول 30 اگست سے کھولنے کی اجازت

اسکول تاحکم ثانی بند رکھنےکا مطلب یہ نہیں کہ ایک سال بعد کھلیں گے۔

پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کا بچوں کو سڑکوں پر پڑھانے کا اعلان

تعلیمی نظام آؤٹ ڈور اسکولنگ پر منتقل کیا جائے گا

ٹاپ اسٹوریز