سندھ میں جانوروں کے ٹیکس کے ٹھیکوں میں بےضابطگیوں کا انکشاف

سندھ کو نقصان پہنچانے والوں کا بھی احتساب ہونا چاہیے، نگران وزیر بلدیات سندھ مبین جمالی

جس علاقے میں جرم ہوا وہاں کا سردار ذمہ دار ہو گا، نگران وزیر داخلہ سندھ

ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں کچے کے علاقے میں آپریشن سمیت اہم فیصلے متوقع ہیں۔

سندھ بھر میں ملیریا تیزی سے پھیلنے لگا، 24 گھنٹوں میں 586 کیسز رپورٹ

رواں سال صوبے بھر میں ملیریا سے 2 افراد انتقال کرچکے ہیں

چینی، آٹا اسمگلرز اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑی کارروائی

مختلف آپریشنز میں متعدد اسمگلرز اور ذخیرہ اندوزوں کو گرفتار کرلیا گیا

سندھ میں پچاس ٹریلین ڈالر سے زائد مالیت کے معدنی ذخائر کا انکشاف

پہلی بار بائیولوجیکل مشینوں کے استعمال، ڈیٹا شیئرنگ اور ریسرچ کے ذریعے سے ان ذخائر سے فائدہ اٹھایا جائے گا،میر خدابخش مری

سرکاری گوداموں سے 2 لاکھ 66 ہزار،453 گندم کی بوریاں غائب ہونے کا انکشاف

گزشتہ سال بھی صوبے میں 2 ارب 80 کروڑ روپے کی گندم چوری ہوئی تھی

یکم ستمبر کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفیکیشن جاری

یکم ستمبر کو سندھ بھر کے تمام دفاتر بند رہیں گے، نوٹیفیکیشن

سندھ: بچوں کو ویکسین نہ لگوانے والے والدین خبردار، قید اور جرمانہ ہو گا

گورنر سندھ نے سندھ امیونائزیشن اینڈ اپیڈیمکس کنٹرول بل 2023 پر دستخط کردیئے۔

ٹاپ اسٹوریز