سندھ: جیل میں قیدیوں کی ویکسینیشن کرنے کا فیصلہ

قیدیوں کی ویکسینیشن کا مرحلہ 7 اپریل سے شروع ہوگا، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو

کراچی اور سکھر سمیت سندھ بھر میں 8 ویں جماعت تک اسکول بند کرنے کا فیصلہ

تمام سرکاری ونجی تعلیمی اداروں کو آٹھویں جماعت تک 6 اپریل سے 15 روز کے لیے بند کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سندھ: محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس طلب

صوبائی وزیر تعلیم کی جانب سے محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس کل صبح گیارہ بجے طلب کیا گیا ہے۔

سندھ :کاروبار بند نہ کرنے اور جیل بھرو تحریک چلانے کا اعلان

بیشک گرفتار کر کے جیلوں میں ڈال دیا جائے لیکن کاروبار بند نہیں کریں گے، سندھ تاجر اتحد کا پریس کانفرنس سے خطاب

کورنا ٹاسک فورس: 15 دنو ں کے لیے اسکولوں کو بند کرنیکی سفارش

وزیر تعلیم تمام اسٹیک ہولڈرز سے مل کر فیصلہ کریں، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت

سندھ: ماحول دوست بائیو گیس پر مبنی بسیں لانے کا فیصلہ

ریڈ لائن بی آر ٹی بس منصوبے پر 250 بسیں ماحول دوست توانائی بائیو گیس پر چلیں گی، چیف سیکریٹری سندھ

سندھ میں ہیٹ ویو: دیگر علاقوں میں گرمی کی پہلی لہر کی پیشنگوئی

سندھ اور بلوچستان میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے، محکمہ موسمیات

وقت سے پہلے گرمی کی آمد، الرٹ جاری

منگل سے ہفتہ کے دوران سندھ کے میدانی علاقے گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔

 خیر پور: تیز رفتار گاڑی بچوں پر چڑھ دوڑی،5جاں بحق

گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل بالکل تباہ ہوگئی

ڈینئل پرل قتل کیس کا مرکزی ملزم عمر شیخ لاہور منتقل

عمر شیخ کو سیکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سے پنجاب منتقل کیا گیا، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز