کراچی میں آج سے ہیٹ ویو کا خدشہ

سندھ آئندہ ہفتے شمال اور شمال مغرب سے آنے والی گرم اور خشک ہواؤں کی زد میں رہے گا۔

پاکستان میں کوروناوائرس کے 385نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں3 لاکھ4 ہزار185 افراد صحتیاب ہوئے اور زیر علاج مریضوں کی تعداد8ہزار 552 رہ گئی ہے

جامعہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا عادل خان کراچی میں سپرد خاک

جامع کے اندر طلبہ اور اطراف میں پولیس کی سیکیورٹی تعینات کی تھی

کورونا وائرس: پاکستان میں جاں بحق افرادکی تعداد6ہزار570ہوگئی

گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے666 نئے کیسز اور 12 اموات ہوئی ہیں

کورونا وائرس: پاکستان میں مزید 6 اموات

کورونا سے جاں بحق افرادکی مجموعی تعداد 6ہزار 558 ہوگئی ہے اور اب تک3 لاکھ18ہزار 266 کیسز رپورٹ ہوئے

اے این ایف کی کامیاب کارروائی، اربوں روپے کی منشیات برآمد

برآمد کی جانے والی منشیات میں 426 کلو گرام ہیروئن اور 57 کلو گرام چرس شامل ہے۔

سندھ: کورونا سے مزید 2 افراد جاں بحق، 339 متاثر

صوبے میں کورونا کیسز کی تعداد بڑھ کر ایک لاکھ 39 ہزار910 ہوگئی ہے جب کہ عالمی وبا سے 2 ہزار 543 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

جزائر کا معاملہ سندھ حکومت کیساتھ مل کر طے کیا جائے، وزیراعظم

بنڈل آئی لینڈ منصوبے سے سرمایہ کاری اور روزگار کے خاطر خواہ مواقع میسر ہوں گے، وزیر اعظم

وزیر اعظم پورے ملک کو جیل بنانا چاہتے ہیں، مولا بخش چانڈیو

 ہم سندھ کے ہر ادارے میں بہتری لائے ہیں، رہنما پیپلز پارٹی

 اسمگلنگ میں ملوث سندھ پولیس کے 13اہلکار برطرف

اینٹی اسمگلنگ اسٹیئرنگ کمیٹی نے پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی سفارش کی تھی

ٹاپ اسٹوریز