سندھ: کورونا سے مزید 26 افراد جاں بحق، 2 ہزار 179متاثر

سندھ میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 1269 ہو گئی ہے جبکہ وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 80 ہزار 446 تک پہنچ چکی ہے، وزیراعلی سندھ

مسائل حل نہ کیے تو حق بنتا ہے کہ اگلا قدم اٹھائیں، میئر کراچی

حکومت سندھ کراچی کے پیسوں پر چل رہی ہے لیکن ہم لوگوں کے مسائل حل نہیں ہورہے ہیں، وسیم اختر

تھر میں غذائی قلت اور وبائی امراض سے مزید 3 بچے جاں بحق

تھر پارکر میں رواں ماہ جاں بحق بچوں کی تعداد 49 ہو گئی۔

سندھ: کورونا سے مزید 41 افراد جاں بحق، 2275 متاثر

صوبے میں 718 کورونا مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ 117 مریض وینٹی لیٹرز پر موجود ہیں، وزیر اعلی سندھ

سندھ میں کورونا سے بیروزگار ہونے والے زیادہ ہیں، وزیراعظم

بیروزگار ہونے والوں میں بڑی تعداد چھابڑی والوں کی ہے جنہیں سندھ پولیس نے کام سے روک دیا ہے، عمران خان

وزیراعظم نے کراچی اور لاہور کے مسائل کا حل بتادیا

کورونا کی طرح ٹڈی دل پر بھی سیاست کھیلی جارہی ہے، عمران خان کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

ملک بھر میں ٹڈی دل کے خلاف آپریشن کی تفصیلات جاری 

اب تک پورے ملک میں 5 لاکھ 96 ہزار ہیکٹر رقبہ پر اسپرے کیا جا چکا ہے، ترجمان این ڈی ایم اے

گرینڈ ہیلتھ الائنس کا کل سے سندھ بھر کے سرکاری اسپتالوں میں ہڑتال کا اعلان

گرینڈ الائنس نے سندھ حکومت سے ہیلتھ ورکرز کو ہیلتھ رسک الاؤنس اور حفاظتی کٹس کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔

سندھ میں کورونا سے43 ہزار790افراد متاثر، 731جاں بحق

کراچی میں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار755نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور مجموعی تعداد34 ہزار786ہوگئی ہے

سندھ میں کورونا سے اموات کی تعداد 707 ہوگئی

سندھ میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 41 ہزار سے بڑھ گئی

ٹاپ اسٹوریز