پاکستان میں کورونا سے 201 افراد جاں بحق، 9ہزار565متاثر

خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ 80 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ سندھ میں 66، پنجاب 45، بلوچستان6،اسلام آباد اور گلگت بلتستان میں 3،3 افراد جاں بحق ہوئے۔

پاکستان میں دواساز کمپنیوں نے کام روک دیا

پاکستان فارما سوٹیکل مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن نے دواساز اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے سبب ادویات  کی فراہمی معطل ہونے سے مریضوں کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ ہے

سندھ میں مزید فیکٹری یونٹس کو کام کرنے کی اجازت مل گئی

محکمہ داخلہ سندھ اس سے قبل 69 برآمدی یونٹس کو کام شروع کرنے کی اجازت دے چکا ہے۔

سندھ میں شراب خانہ کھولنے کی شرط کیا ہے؟

سندھ ہائی کورٹ نے محکمہ ایکسائز سے 29اپریل تک رپورٹ طلب کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ وہ قانون عدالت میں پیش کریں جس کے تحت صوبے میں شراب خانے کھولے گئے۔

کورونا:پاکستان میں 176افراد جاں بحق،8ہزار418متاثر

پنجاب میں3721، سندھ میں2537، خیبرپختونخوا1235، بلوچستان،432، گلگت بلتستان263، اسلام آباد181 اور آزادکشمیرمیں49 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں

سندھ: کورونا کے 182 نئے کیسز رپورٹ

صوبے میں کورونا متاثرین کیسز کی تعداد دو ہزار 544 ہو گئی، محکمہ صحت سندھ

پاکستان میں کورونا سے 168 افراد جاں بحق، 8,348 متاثر

خیبرپختونخوا میں کورونا سے سب سے زیادہ 60 اموات ہوچکی ہیں۔ سندھ 56، پنجاب42 ، بلوچستان 5 اور گلگت بلتستان میں 3 اموات ہوئی ہیں۔

سندھ:کورونا کو شکست دینے والے مریض کی اعزاز کے ساتھ واپسی

کورونا سے متاثرہ شخص ایکسپوسینٹر فیلڈ اسپتال میں زیر علاج تھا اور دوسرا ٹیسٹ منفی آنے پر اسے گھر رخصت کیا گیا

سندھ: بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کے ٹیسٹ کی ہدایت

محکمہ صحت وطن پہنچنے والے تمام پاکستانیوں کے کورونا وائرس ٹیسٹ کو یقینی بنائے، ڈاکٹر عذرا پیچوہو

سندھ حکومت اور علما کا نماز جمعہ کی ادائیگی کے طریقہ کار پر اتفاق

پورے صوبے میں مساجد کھلی رہیں گی تاہم دوپہر بارہ سے تین بجے تک  لاک ڈاؤن میں سختی کر دی جائے گی، وزیراعلیٰ سندھ

ٹاپ اسٹوریز