سوات کا کڈنی اسپتال سرکاری نہیں جس کا نام تبدیل کر دیا گیا، مریم اورنگزیب

سوات میں نواز شریف کڈنی اسپتال کی تعمیر نجی عطیات کے ذریعے ہوئی تھی، رہنما مسلم لیگ ن

وہ کہتے ہیں گھبرانا نہیں، میں کہتا ہوں گھبراؤ اور اسے بھگاؤ: شہباز شریف

مالم جبہ جانا چاہتا ہوں لیکن خوف ہے کسی اور  کی کرپشن پر نیب پھر نا پکڑ لے۔

سوات میں زلزلے کے جھٹکے

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔

سوات: والد 3 بیٹوں سمیت قتل

ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، پولیس

سوات: کورونا مثبت کیسز کی شرح23 فیصد ہو گئی

 پشاورمیں کورونا مثبت کیسزکی شرح 22 جبکہ نوشہرہ میں 19 فیصد رپورٹ ہوئی، این سی او سی

سوات میں فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 4 افراد قتل

ملزم نے فائرنگ کر کے اپنی 2 بھابھیوں اور ایک بھتیجے کو بھی زخمی کر دیا۔

سوات اور گرد و نواح میں زلزلہ

زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی ہے۔

سوات میں پہلی صدی عیسوی کے قدیم آثار دریافت

دریافت ہونے والی پینٹنگز قدیم گندھارا کے ابتدائی دور کی ہیں، ڈائریکٹر آرکیالوجی

مریم نواز کا ملک میں نئے انتخابات کا مطالبہ

اداروں سے نہیں ٹکرانا چاہتے، یہ ہٹ جائیں تو حکومت چوبیس گھنٹے میں ختم ہو جائے گی، نائب صدر مسلم لیگ ن

ٹاپ اسٹوریز