وادی سوات میں موسم سرما کی پہلی برفباری

وادی کالام ، مہوڈنڈ، گبرال ، اشو اور مٹلتان میں موسم سرما کی پہلی برفباری نے دلکش وادیوں کے حُسن کو چار چاند لگا دیے ہیں۔

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.7 ریکارڈ کی گئی۔

سوات: سیاحتی علاقے مدین اور بحرین سیلابی ریلوں کی نذر

مدین اور بحرین کا مختلف علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔

سوات: بارشوں سے مختلف حادثات میں 5افراد جاں بحق

دریائے سوات میں پانی کے بہاؤ میں میں کمی آ رہی ہے، ڈی سی سوات

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.1 ریکارڈ کی گئی۔

ٹراؤٹ مچھلی کا کاروبارشدیدمتاثر، فارم بند ہونے کے قریب

مارکیٹ اور ریستورانوں کو سپلائی نہ ہونے سے ٹراؤٹ مچھلیاں فارم میں ہی جمع کی جارہی ہیں، سوات اور ملاکنڈ میں ٹراؤٹ مچھلی کے ڈھائی سو فارم بندش کے قریب ہیں

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی۔

سوات میں تیز بارش، مختلف علاقوں میں گھروں میں پانی داخل

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر سوات کی ہدایت پر ریسکیو کا عملہ ضلع بھر کے تمام اسٹیشنز پر الرٹ

خیبرپختونخوا کے تعلیمی ادارے 15 روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

سیاسی اور پبلک اجتماعات پر پابندی اور وزیراعلیٰ محمود خان کا جلسہ سوات معطل کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے، حکام

سوات کی برفباری میں میراتھن

سوات: سوات ہو، برف باری ہو اور لمبی میراتھن ہو تو اس دوڑ کو کور کرنا اتنا آسان نہیں، ہم نیوز

ٹاپ اسٹوریز