رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن

سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن کہاں دیکھا جائے گا ؟

سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 10 بجے شروع ہو گا۔

صدی کا طویل ترین چاند گرہن

چاند، پونے چار گھنٹے تک سرخ نظر آئے گا

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن آج ہوگا

سورج گرہن جنوبی افریقہ، جنوبی امریکا، بحرالکاہل اور بحرااوقیانوس میں دکھائی دے گا

گرہن سے جڑی توہم پرستی آخری سانسیں لے رہی ہے،فواد چوہدری

وفاقی وزیر نے کہا کہ سال کا دوسرا سورج گرہن 14 دسمبر کو ہو گا جو پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا۔

پاکستان میں رواں سال کا پہلا سورج گرہن

سورج کے گرد انگوٹھی کی شکل کا ہالہ بھی  بنے گا۔

’ سورج گرہن کو دیکھنا آپ کی آنکھوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے‘

ماہرین فلکیات کے مطابق رواں سال کا پہلا سورج گرہن کل بروز اتوار 21 جون کو ہو گا جو کہ پاکستان میں بھی دیکھا جا سکے گا۔

قلمی چاند گرہن کا عروج 12 بجکر 24 منٹ پر ہو گا

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں دیکھے جانے والے چاند گرہن کا دو بجکر چار منٹ پہ اختتام ہو جائے گا۔

پاکستان میں سمیت متعدد ممالک میں آج رات چاند کو گرہن لگے گا

سال رواں سورج اور چاند گرہن کے چھ واقعات وقوع پذیر ہوں گے جن میں سے دو سورج گرہن جب کہ چار چاند گرہن ہوں گے

پاکستان میں چاند گرہن کا آغاز ہوگیا: لوگوں کی دلچسپی عروج پر

چاند گرہن کا آغاز شب دس بجکر سات منٹ پر ہوا ہے اور یہ علی الصبح دو بجکر 12 منٹ تک جاری رہے گا۔

ٹاپ اسٹوریز