پی ٹی آئی کے ہزاروں سوشل میڈیا ٹرولرز کو قومی خزانے سے تنخواہ دیے جانے کا انکشاف
صوبائی نگران وزیر اطلاعات فیروزجمال شاہ اہم معلومات سامنے لے آئے
پاک فوج کو سوشل میڈیا پر نشانہ بنانیوالوں کیخلاف خصوصی ٹاسک فورس بنانیکا فیصلہ
خصوصی ٹاسک فورس میں نادرا، ایف آئی اے اور تحقیقاتی اداروں کے نمائندگان شامل ہوں گے، ذرائع
لوگ ہم پرپتھراؤ اور ڈنڈے برسا رہے ہیں، پٹرول بم بھی پھینک رہے ہیں، آئی جی پنجاب
جگہ جگہ طوفان بدتمیزی اور سوشل میڈیا پر لوگوں کو پولیس پر حملہ کرنے کے لئے اکسایا جا رہا ہے
ملالہ کی آسکرایوارڈ کی تقریب میں شرکت،سوشل میڈیا پر لباس اور انداز کے چرچے
ملالہ کی دستاویزی فلم "اسٹرینجر آٹ دی گیٹ" آسکر ایوارڈ نہیں جیت سکی۔
علی ظفر نے ہم ایوارڈ شو میں بیوی کی شرٹ کیوں پہنی؟
سوشل میڈیا پر اس اعتراف کے بعد علی ظفر کو تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔
امریکی صدرجوبائیڈن کوٹک ٹاک پرپابندی لگانےکااختیارمل گیا
وہ امریکہ میں کسی بھی سوشل میڈیا ایپ پر پابندی لگا سکیں گے۔
فیس بک پر مارکیٹنگ کرنے والی جعلی ڈاکٹر گرفتار
مذکورہ خاتون کئی خواتین کی سرجری بھی کر چکی ہے۔
سوشل میڈیا کا کم استعمال بہتر، مگر کیوں ؟
ایسٹرن اونٹاریو ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے ماہرین کی ایک ٹیم نے ایسے 220 نوجوانوں پر تحقیق کی۔
راکھی ساونت کی نماز پڑھنے کی ویڈیو وائرل
راکھی ساونت نے کلمہ پڑھنے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی۔
کافی برانڈ ٹم ہورٹنز کی ریکارڈ توڑ اوپننگ، سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان
ٹم ہارٹنز پاکستان نےاوپننگ کے دن پر سب سے زیادہ کمائی کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔