پاک فوج، ججز کیخلاف ہرزہ سرائی کرنے والے550اکاؤنٹس کی نشاندہی کر لی گئی

290ٹوئٹر اکاؤنٹس میں نامی گرامی صحافی،سیاستدان،وکلاء اور عام صارفین شامل ہیں

فیس بک نے نئی سیٹنگ متعارف کرا دی

میٹا بھی پرائیویسی کو مضبوط کرتے ہوئے ڈیٹا اکٹھا کرنے کی نئی راہیں تلاش کر رہا ہے۔

سوشل میڈیا سائٹس متاثر ہونے کی شکایات، پی ٹی اے کی تحقیقات جاری

ملک بھر میں انٹرنیٹ تک رسائی کی مجموعی صورت حال نارمل ہے، پی ٹی اے

سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال بچوں کیلئے نقصان دہ قرار

ماہرین نے 10 سے  19 سال کے درمیان نوجوانوں پر پڑنے والے سوشل میڈیا کے اثرات کا جائزہ لیا۔

امام الحق کا شادی پر بابر اعظم کو پیغام

امام الحق نے اپنی پوسٹ بابر اعظم کی پوسٹ کے جواب میں لکھی۔

سعودی عرب: سرکاری ملازمین کے دوران ڈیوٹی سوشل میڈیا استعمال پر پابندی

خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف تادیبی کارروائی ہو گی، سعودی وزارت افرادی قوت

نیپال نے بھی ٹک ٹاک پر پابندی عائد کر دی

ٹک ٹاک کی وجہ سے نوجوان نسل میں نہ صرف غلط رجحان پیدا ہو رہا ہے، نیپالی حکومت

حماس کی حمایت، عرب اسرائیلی اداکارہ پر فرد جرم عائد

اداکارہ نے سوشل میڈیا پر حماس کی حمایت کر کے دہشتگردی کی کارروائی کو فروغ دیا، اسرائیل

ٹک ٹاک نے ایک اور فیچر متعارف کرا دیا

گوگل سرچ فیچر کو ایپ کا حصہ بنانے کی آزمائش کچھ ممالک میں کی جا رہی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز