اسنیپ چیٹ نے بھی ٹرمپ کا اکاؤنٹ مستقل بندکردیا

ٹوئٹر، فیس بک، انسٹا گرام اور یوٹیوب نے بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاؤنٹ بند کر رکھا ہے

سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر،3ملزمان کوسزائےموت

انسداد سائبر کرائم ایکٹ اور دیگر دفعات کے تحت 19مارچ 2017 کو مقدمہ درج ہواتھا

سوشل میڈیا کمپنیوں کا ٹرمپ کیخلاف ایکشن

ٹرمپ ٹویٹر پر متنازعہ بیانات  سے بعض باز نہ آئے تو اکاونٹ مستقل بلاک کر دیا جائے گا، ٹوئیٹر انتظامیہ

اداکارہ نادیہ خان نے اپنی تیسری شادی کی تصدیق کر دی

انہوں نے اپنی پہلی شادی کو زندگی کی سب سے بڑی غلطی قرار دیا تھا

علی ظفر کیس: گلوکارہ میشا شفیع اور عفت عمر سمیت 8 ملزمان طلب

علی ظفر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر اپنے خلاف ہونے والی کمپین سے متعلق درخواست دی جس میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی استدعا کی گٸی تھی۔

یہ کون سا شاہ رخ خان ہے؟

بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان کے ایک ہم شکل لڑکے کی جعلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

سوشل میڈیا کے متعلق حکومتی قوانین پر عدالت نےسوالات اٹھا دیئے

جمہوریت کے لیے تنقید ضروری ہے، اکیسویں صدی میں تنقید بند کریں گے تو نقصان ہو گا، چیف جسٹس

ٹویٹر کا ویریفکیشن پروگرام بحال کرنے کا اعلان

کمپنی اب ایک نئی پالیسی پر کام کر رہی ہے جس کے تحت پبلک ویریفکیشن کی درخواستیں 2021 سے دوبارہ کھولی جائیں گی

سوشل میڈیا اور آن لائن مواد پر کنٹرول کے لیے نئے قوانین کا مسودہ تیار

 آن لائن ہارم ٹو پرسن رولز کا نیا نام ریمول اینڈ بلاکنگ ان لا فل آن لائن کنٹینٹ رکھ دیا گیا ہے۔

انسٹاگرام کا نازیبا گفتگو کو روکنے کیلئے کمنٹس سیکشن میں تبدیلی کا اعلان

کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایسے کمنٹس جنہیں ماضی میں صارفین کی جانب سے رپورٹ یا بلاک کیا گیا تھا اب انسٹاگرام پر ایسے کمنٹس خودبخود غائب ہوجائیں گے

ٹاپ اسٹوریز