سی اے اے: مسافر کو 15لاکھ روپے مالیت کا گمشدہ ہینڈ کیری واپس کردیا

اسلام آباد ایئرپورٹ پر قیصر نوید کی ہینڈ کیری کوئی اور مسافر ساتھ لے گیا تھا

اسکردو ایئرپورٹ پر انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) سول ایوی ایشن نے اسکردو ایئرپورٹ پر انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کراچی ائرپورٹ کی لفٹ خراب، غیر ملکی مسافر پھنس گئے

لفٹ خراب ہونے پر مسافر سات منٹ سے زائد وقت لفٹ میں پھنسے رہے۔

پی آئی اے کی پیرس کیلئے متبادل ذرائع سے پروازیں بحال

پی آئی اے کی پہلی پرواز پیرس سے اسلام آباد 260 مسافر لے کر روانہ ہوچکی ہے، وزیر ہوا بازی

ملائیشیا نے 18 پاکستانی پائلٹس کو بحال کر دیا

چیف ایگزیکٹیو آفیسر سول ایوی ایشن اتھارٹی آف ملائشیا نے پائلٹس بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

سی اے اے نے 28 پائلٹس کے لائسنس منسوخ کر دیئے

لائسنس منسوخ ہونے والوں میں پی آئی اے کے7 پائلٹس اور ایک فضائی میزبان شامل ہیں۔

سی اے اے: قومی ایئر لائن کے 34 پائلٹس کے لائسنس معطل

ایڈیشنل ڈائریکٹر لائسنس خالد محمود کے دستخط سے اس ضمن میں نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

عمران خان کو ائیر پورٹس کی قیمتی زمینیں دوستوں کو نوازنے نہیں دیں گے، بلاول

میں اپنی دھرتی ماں کے زیورات کسی صورت فروخت نہیں ہونے دوں گا، چیئرمین پیپلز پارٹی

کراچی طیارہ حادثے کی عبوری رپورٹ تحقیقات پر اثر انداز ہو سکتی ہے

تحقیقاتی رپورٹ کو الزام اور بہتان تراشی کے لیےاستعمال کرنا ٹھیک نہیں ہے۔

کراچی طیارہ حادثہ تحقیقاتی رپورٹ میں کیا ہے ؟

جاری کردہ عبوری رپورٹ کے مطابق کاک پٹ کریو اور اے ٹی سی کو حادثے کا ذمہ دار قراردے دیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز