مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت 7 ہزار800روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 24 ہزار200 روپے ہو گئی۔

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے اضافے سے ایک لاکھ 24 ہزار200 روپے ہو گئی۔

سونا 2 ہزار 300 روپے فی تولہ مہنگا

سونے کی فی تولہ قیمت  2 ہزار300 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 19 ہزار روپے ہو گئی۔

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں600 روپے اضافے سے  ایک لاکھ 15ہزار600 روپے ہو گئی ہے۔

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

 سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے اضافے سے  1 لاکھ 15 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

200 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 13 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 12 ہزار700 روپے ہو گئی ہے۔

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

 سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 13 ہزار600 روپے ہو گئی ہے۔

سب سے زیادہ سونا کس ملک کے پاس ہے؟

دنیا میں سب سے سونے کے ذخائر کے لحاظ سے امریکہ سرفہرست ہے جس کے پاس 8 ہزار ٹن سے زائد سونا موجود ہے۔

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ 12 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز