سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ

صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 300 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ  15 ہزار تین سو روپے کا ہو گیا ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ

 فی تولہ سونا 400 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 14 ہزار 400 روپے کا ہو گیا ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 15 ہزار روپے ہو گئی ہے، آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن

ملک میں سونے کی قیمت مستحکم

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 17ہزار800 روپے پر برقرار رہی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ

سونےکی فی تولہ قیمت 700 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 17 ہزار 400 روپے ہو گئی ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 سو روپے کا اضافہ

صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 سو روپے اضافے سے ایک لاکھ 19 ہزار400 روپے ہو گئی ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 200 روپے کی کمی

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 19 ہزار 600 روپے ہو گئی ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کی کمی کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ 29 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

فی تولہ سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر

صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 29ہزار 500روپے ہوگئی

فی تولہ سونا مزید 400 روپے مہنگا

صرافہ بازار میں فی تولہ سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 23 ہزار 900 روپے ہوگئی

ٹاپ اسٹوریز