سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کی فی تولہ قیمت  9 ہزار400 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 6 ہزار500 روپے ہو گئی۔

سونے کی قیمت میں معمولی کمی

800 روپے کمی کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 97 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔

سونے کی قیمت میں پھر ہزاروں روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 300 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 94 ہزار700 روپے ہو گئی ہے۔

سونا مزید ہزاروں روپے مہنگا

 سونے کی قیمت میں دوسرے روز 6500 روپے فی تولہ کا اضافہ ہو گیا

سونے کی قیمت میں 3 ہزار 300 روپے کی کمی

 فی تولہ سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 81 ہزار800 روپے ہوگئی ہے۔

سونے کی قیمت میں 3 ہزار 300 روپے کا اضافہ

سونے کی قیمت میں 3 ہزار 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت ایک لاکھ 87 ہزار 200روپے ہوگئی ہے۔

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

فی تولہ سونے کی قیمت 3350 روپے کی کمی کے بعد  ایک لاکھ 77 ہزار 300روپے ہوگئی ہے۔

سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

فی تولہ سونے کی قیمت700 روپے کے اضافہ کے بعد  ایک لاکھ 67 ہزار 100 روپے ہوگئی۔

سونے کی قیمت میں کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کم ہوکر 1 لاکھ 63 ہزار 900 روپے ہے۔

سونا فی تولہ 1400 روپے مہنگا

سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے اضافے کے بعد  ایک لاکھ 52 ہزار400 روپے ہوگئی۔

ٹاپ اسٹوریز