اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم معطل ، سپریم کورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری کو کام کی اجازت دیدی
اٹارنی جنرل سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے ، سماعت کل تک ملتوی
صدر کو ججوں کے ٹرانسفر کا اختیار حاصل ہے، سپریم کورٹ
جج کا تبادلہ کسی طور نئی تقرری قرار نہیں دیا جا سکتا ، جسٹس سرفراز ڈوگر ٹرانسفر کیس کا تفصیلی فیصلہ
جسٹس طارق جہانگیری کی اپیل 29 ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ کا 5 رکنی آئینی بینچ درخواست پر سماعت کرے گا
ججز ایک دوسرے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی نہیں کر سکتے ، سپریم کورٹ
سابق ڈپٹی رجسٹرار کی انٹرا کورٹ اپیل پر تفصیلی فیصلہ جاری ، ممبران کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کالعدم
سپریم کورٹ کا ملٹری کورٹ سے سزا یافتہ مجرمان کو اپیل کا حق دینے اور 45 دن میں قانون سازی کا حکم
کورٹ مارشل اور فوجی عدالتوں کی سزاؤں پر آزادانہ اپیل کا فورم مہیا کیا جائے ، تفصیلی فیصلہ
سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی آئینی درخواستیں اعتراضات کیساتھ واپس کر دیں
درخواست گزاروں نے ذاتی رنجش کی بنیاد پر آئینی درخواستیں دائر کیں ، رجسٹرار آفس
سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس ، عدالتی فیسوں میں اضافے سے متعلق ترامیم کا نفاذ موخر کرنیکا فیصلہ
مختلف تجاویز اور مشاورت پر اتفاق ، سپریم کورٹ رولز 2025 کو لِوِنگ ڈاکومنٹ قرار دیا گیا ، اعلامیہ
سپریم کورٹ کے 4 ججز کا فل کورٹ اجلاس میں شرکت سے انکار ، چیف جسٹس کو ایک اور خط لکھ دیا
رولز کبھی منظوری کیلئے فل کورٹ کے سامنے نہیں رکھے گئے ، آئین کے تحت ہونیوالے اقدامات سرکولیشن کے ذریعے نہیں ہوسکتے ، خط میں موقف
منشیات کی اسمگلنگ میں بااثر لوگ ملوث ہیں ، سپریم کورٹ
عدالت نے منشیات کیس کے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کر دی
سپریم کورٹ نے بہن کے وراثتی حصہ کے خلاف بھائی کی درخواست خارج کر دی
قرآن کے حکم سے کیسے انکاری ہو سکتے ہیں، جسٹس حسن اظہر رضوی
سپریم کورٹ ، 9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور
میرٹ پر آبزرویشن دی تو ٹرائل متاثر ہو گا ،شواہد کا جائزہ ٹرائل کورٹ لے لے گی ، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
عمران خان کی ضمانت کی اپیلوں پر سماعت کرنیوالا سپریم کورٹ کا بینچ تبدیل
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی جگہ جسٹس حسن اظہر رضوی شامل
سپریم کورٹ ، بانی پی ٹی آئی کی 8 ضمانت کی اپیلوں پر سماعت کل تک ملتوی
بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو عدالت میں بات کرنے کی اجازت دینے کی استدعا مسترد
انصاف کی فراہمی میں تاخیر قانون کی حکمرانی کو کمزور کرتی ہے، سپریم کورٹ
انصاف میں تاخیر سرمایہ کاری کو روکتی ہے اور ادارہ جاتی ساکھ کمزور کرتی ہے، عدالت
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی بحریہ ٹائون کی جائیداد نیلامی کا کیس سننے سے معذرت
مناسب ہو گا کیس پران بینچ ہی سنے ، چیف جسٹس
عمران خان کی ضمانت کی 8 اپیلوں پر پنجاب حکومت کو نوٹس
ابھی قانونی فائنڈنگ کو ٹچ کیا تو کسی ایک کیلئے کیس متاثر ہو سکتا ہے ، چیف جسٹس یحیٰ آفریدی
بحریہ ٹاؤن کی جائیداد نیلامی کیخلاف حکم امتناع کی درخواست مسترد ، ریفرنسز کی نقول جمع کرانیکا حکم
نیب جائیدادوں کی نیلامی کی طرف کیسے چلا گیا ، ریفرنس پر سزا ہوئی تب پراپرٹی ضبط ہو گی ، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے طلاق یافتہ بیٹی کو پنشن نہ دینے والے امتیازی سرکلر کو کالعدم قرار دے دیا
بیٹی کی پنشن شادی کی حیثیت پر نہیں، حق کی بنیاد پر دی جائے گی،عدالت
عمران خان کی 9 مئی سے متعلق ضمانت کی اپیلوں پر سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا بینچ تبدیل
بینچ میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بھی شامل ، اپیلوں پر 12 اگست کو سماعت ہو گی
ضمانت مسترد ہونے کے بعد فوری گرفتاری ضروری ہے ، سپریم کورٹ
صرف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے سے گرفتاری نہیں روکی جا سکتی ، تحریری فیصلہ

