سپریم کورٹ نے خود کش دهماکوں میں ملوث ملزم بری کردیا

چیف جسٹس پاکستان نےدوران سماعت ریمارکس دیے کہ  افسوس کی بات ہے کہ ہائی کورٹ اتنی بڑی عدالت ہے اس نے بھی شواہد کو نہیں دیکھا۔ 

سپریم کورٹ ہائی کورٹ کے معاملات میں مداخلت نہیں کرسکتی،چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ ہائی کورٹ میں مقدمہ زیر سماعت ہے،زیر سماعت مقدمے کے حوالے سے کوئی حکم نہیں دے سکتے۔ 

سپریم کورٹ نے ملزم کی بریت کے خلاف نیب کی اپیل مسترد کردی

عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ استغاثہ الزام ثابت کرنے میں ناکام رہا،ملزم کیخلاف اور کوئی مقدمہ ہو تو نیب اپنی تحقیقات جاری رکھے۔ 

سپریم کورٹ: سابق ڈی جی پی ڈی اے کی سزا کیخلاف درخواست خارج

چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ کیا اتنی بڑی کرپشن میں 3 سال سزا کم نہیں ہے؟سوٹی مارنے کے جرم مین تین سال سزا دی جاتی ہے۔ 

سپریم کورٹ نے سابق صوبائی وزیر میر فائق جمالی کو 2026 تک الیکشن لڑنے سے روک دیا

میر فائق جمالی کو کرپشن الزامات پر 14 سال سزا اور چھ کروڑ روپے جرمانہ ہوا تھا اور وہ اکتوبر 2013 میں سزا پوری کرنے کے بعد جیل سےرہا ہو ئے۔ 

’ہم مزید ویڈیوز سامنے لائے تو قیامت آ جائے گی‘

سینئر صحافی اویس توحید نے کہا کہ تحقیقاتی کمیشن بنا کر اس میں ارشد ملک، مریم نواز اور ناصر بٹ کو بلاکر تحقیقات کرنی چاہیے۔

نواز شریف کے ضمانتی فیصلے کی فوری ترسیل کے ذمہ دار ملازمین کی سزائیں کالعدم

چیف جسٹس پاکستان  جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے سپریم کورٹ کے  ملازمین کی اپیلیں منظور کر لیں۔ 

سپریم کورٹ نے این اے 259 ڈیرہ بگٹی میں دوبارہ پولنگ روک دی

این اے 259 کے 29 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ انتخابات کے لیے پولنگ 15 جولائی کو صبح 8 سے شام 5 تک ہونا تھی۔  

سپریم کورٹ کا عوامی مقامات سے بل بورڈز کے اسٹرکچرز ہٹانے کا حکم

 بل بورڈز اتارنے سے متعلق عملدرآمد کیس کی سماعت جسٹس گلزار احمد اور جسٹس عظمت سعید پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی۔ 

کرپشن کی رقم مر کر بھی واپس کرنا ہوگی، عدالت عظمی

سپریم کورٹ نےیہ اہم ترین آبزرویشن  مرحوم ڈی ایس پی جمیل اختر کیانی اور اہلیہ مسمات ریاض بی بی کی اپیلوں پر فیصلہ سناتے ہوئے دی ۔

ٹاپ اسٹوریز