سپریم کورٹ نے کراچی میں ہندوؤں کی عبادت گاہ گرانے سے روک دیا

جس عمارت کو دھرم شالہ کہا گیا وہاں 1947 سے ہوٹل چلا آرہا ہے، چئیرمین متروکہ وقف

سرکاری رہائشگاہوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ: سپریم کورٹ نے رپورٹ طلب کرلی

عدالت نے استفسار کیا ہے کہ بتایا جائے کتنے سرکاری مکانات پرغیرقانونی قبضہ ہے

بھارت میں پاکستانی ہندوؤں کے قتل کا کیس سماعت کیلئے مقرر

جسٹس عمرعطا بندیال، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر تین رکنی بینچ میں شامل

خورشید شاہ نے درخواست ضمانت واپس لے لی

لگتا ہے نیب ملزمان کی ملی بھگت سے سب کچھ کرتا ہے، جسٹس سردار طارق

قرضے لے کر سرکاری ملازمین کی تنخواہیں دینا خطرناک ہے، چیف جسٹس

خیبرپختونخوا اسمگلنگ میں ملوث عناصر کو ختم کرنے کے لیے مؤثر اقدامات ضروری ہیں، عدالت

بلدیاتی اداروں کی بحالی، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو نوٹس جاری

حکومت دفاتر میں نہیں جانے دے رہی تو کسی کے گھر میں یا گراؤنڈ میں اجلاس بلا لیں، چیف جسٹس

بڑے افسران تنخواہیں لے کر اداروں کو تباہ کر دیتے ہیں، چیف جسٹس

اسٹیٹ بینک کی پوری انتظامیہ کو فارغ کرنا چاہیے تھا، جسٹس گلزار احمد

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس، صدر مملکت کا دوبارہ سپریم کورٹ سے رجوع

صدر عارف علوی نے ازخود نوٹس دائرہ اختیار کے تحت آئینی درخواست دائر کی، ذرائع

شہباز شریف کے بیرون ملک جانے کا معاملہ: وفاقی حکومت کی اپیل سماعت کیلئے منظور

جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دیے کہ شہباز شریف رکن پارلیمان اور اپوزیشن لیڈر ہیں، ان کا احترام ہونا چاہیے

ٹاپ اسٹوریز