پارٹی کو ووٹ نہ دینے پر نااہلی نہیں تو تبدیلی دکھاوا ہو گی، عدالت

عوام اراکین اسمبلی کو اس لیے منتحب نہیں کرتے کہ وہ اپنی خدمت کرتے رہیں، چیف جسٹس پاکستان

سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنا الیکشن کمیشن کا کام ہے، عدالت

آئینی ترمیم پیش ہو یا نہ ہو عدالت کو تشریح کا اختیار حاصل ہے، جسٹس اعجازالاحسن

بی آر ٹی منصوبہ:نیب اور ایف آئی اے کو تحقیقات روکنے کا حکم

خیبرپختونخوا حکومت نے ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی

ڈینیئل پرل قتل کیس: عدالت کا عمر شیخ کو ڈیتھ سیل سے فوری نکالنے کا حکم

عدالت نے احمد عمر شیخ کو دو روز بعد سرکاری ریسٹ ہاؤس میں منتقل کرنے کا بھی حکم دیا۔

ڈینیئل پرل قتل کیس:ملزم کی نظر بندی میں ایک دن کی توسیع

حکومت بتائے ایک شہری کو کس طرح نظر بند رکھا جاسکتا ہے؟ عدالت

وفاقی حکومت کا ڈینیئل پرل قتل کیس میں فریق بننے کا فیصلہ

فریق بننے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی جائے گی، ترجمان اٹارنی جنرل

ڈینئل پرل کیس، سندھ حکومت نے نظرثانی کی اپیل دائر کر دی

سپریم کورٹ نے گزشتہ روز احمد عمر شیخ سمیت دیگر ملزمان کی رہائی کا حکم دیا تھا

ڈینئل پرل کیس: وفاقی اور سندھ حکومتوں کا نظر ثانی کی اپیل دائر کرنیکا فیصلہ

ملزمان کی رہائی کے فیصلے کے خلاف جلد از جلد نظرثانی کی اپیل دائر کی جائے گی، اٹارنی جنرل آف پاکستان

ڈینیئل پرل قتل کیس:سپریم کورٹ کا ملزمان کو رہا کرنےکا حکم

پاکستان کی عدالت عظمیٰ نے ڈینئل پرل قتل کیس میں سندھ حکومت کی اپیلیں خارج کردیں

موٹر سائیکل میں پیٹرول ڈلوانےکیلئے ہیلمنٹ پہننے کا عدالتی حکم معطل

اگر کوئی تندور پر بغیر رومال اور ٹوکری کے جائےتو اسے روٹیاں نہیں ملیں گی، عدالت

ٹاپ اسٹوریز