سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کے تعیناتیوں کے اختیار کا ازخودنوٹس لے لیا

کیا چیئرمین نیب آئین کے آرٹیکلز 240 اور 242 کو بالائے طاق رکھ سکتے ہیں؟عدالت کا استفسار

سانحہ آرمی پبلک اسکول کیس:حکومت سے4ہفتوں میں جواب طلب

سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل پاکستان کو حکومت سے ہدایت لینے کا حکم دیا ہے

حکومت کو مخصوص حالات میں موبائل فون سروس بند کرنےکی اجازت مل گئی

سال2018 میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکیورٹی کے نام پر موبائل فون سروس کی بندش کو خلاف قانون اور اختیارات سے تجاوز قرار دیا تھا

کنٹریکٹ ملازمین کی درخواست، سپریم کورٹ کا پنجاب یونیورسٹی کو 3 ماہ میں بھرتی کرنے کا حکم

ایک شخص کو 15 سال تک کام کرنے دیا اب کہہ رہے ہیں اہل  نہیں تھے، عدالت

مقدمات میں تاخیر کا آغاز نیب کے دفتر سے ہوتا ہے، سپریم کورٹ

نیب افسران کی صلاحیت ہی نہیں کہ وہ انکوائریوں اور تفتیش کا عمل جلد مکمل کرسکیں، عدالت عظمیٰ

نیب سے سزا یافتہ مجرمان معطل ہونے کے بعد بحال نہیں ہو سکتے، سپریم کورٹ

سزا معطل ہونے کا مطلب جرم ختم ہونا نہیں، جسٹس اعجاز الاحسن

عدالت کا آئی جی اسلام آباد کو مطیع اللہ جان کے اغوا سے متعلق رپورٹ جمع کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے صحافی مطیع اللہ جان توہین عدالت از خود نوٹس کی 22 جولائی کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا

کرپشن مقدمات کے فیصلوں میں تاخیر کا ذمہ دار نیب ہے، سپریم کورٹ

نیب تفتیشی افسران میں اہلیت اور صلاحیت نہیں، چیئرمین نیب تفتیشی ٹیم کو تبدیل کریں، عدالت

سپریم کورٹ نےصحافی مطیع اللہ جان کے اغوا کا نوٹس لے لیا، آئی جی اسلام آباد طلب

اسلام آباد پولیس نے مطیع اللہ جان کا بازیابی کے بعد بیان کیوں قلمبند نہیں کیا؟، چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے یوٹیوب بند کرنے کا عندیہ دے دیا

کئی ممالک میں یوٹیوب بند ہے، کئی ممالک میں سوشل میڈیا کو مقامی قوانین کے تحت کنٹرول کیا جاتا ہے، جسٹس مشیرعالم

ٹاپ اسٹوریز