سپریم کورٹ کے ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق

نائب قاصد احسان کا علامات ظاہر ہونے پر ٹیسٹ کرایا گیا اور رپورٹ مثبت آیا، سپریم کورٹ اعلامیہ

کورونا کے باعث رہاملزم کومتعلقہ عدالت کے سامنے سرینڈر کرنے کا حکم

دوبارہ گرفتاری کے بعد ملزم ضمانت بعد از گرفتاری کی نئی درخواست دائر کرسکتا ہے۔ ہائی کورٹ نے ملزم کو متعلقہ عدالت کے سامنے سرینڈر کرنے کا حکم دے دیا

وفاقی حکومت کو اعلیٰ سطح اجلاس کے نتائج کی رپورٹ جمع کرانے کا حکم

سندھ حکومت کی جانب سے 8 ارب روپے راشن تقسیم کرنے کی تفصیل پیش نہیں کی گئی۔سندھ حکومت آئندہ سماعت پر تفصیلی رپورٹ جمع کرائے، سپریم کورٹ

پنجاب حکومت کا بین الصوبائی مشروط سفری پابندی کانوٹیفکیشن کالعدم قرار

پنجاب حکومت یہ پابندی کیسے لگا سکتی ہے؟کس حکم کے تحت یہ پابندی لگائی گئی؟ جب کہ آرٹیکل 15 وفاقی حکومت کا دائرہ اختیار ہے، سپریم کورٹ

کورونا وائرس: حکومتی ٹیم عدالت کومطئمن کرنےمیں ناکام، چیف جسٹس برہم

ہم ریمارکس دینے میں بہت احتیاط برت رہے ہیں، بریفننگ میں حکومتی ٹیم سے پانچ سوال پوچھے تھے، حکومت کی ٹیم کسی ایک سوال کا بھی جواب نہیں دے سکی، سپریم کورٹ

کورونا وائرس، وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا

سپریم کورٹ میں کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔

قیدیوں کی رہائی سے متعلق ہائی کورٹس کے فیصلے کالعدم قرار

سپریم کورٹ کے بینچ نے اٹارنی جنرل کی تجاویز منظور کرلی ہیں اور رہا کیے گئے قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے

عدالت میں ڈاکٹرظفر مرزا کی اہلیت پر سوال

 ڈاکٹر ظفر مرزا صاحب کی کیا اہلیت، قابلیت ہے؟ ملک میں کس طرح کی میڈیکل ایمرجنسی نافذ کی ہے؟سپریم کورٹ

کورونا وائرس: سپریم کورٹ کا حکومتی اقدامات پر نظر رکھنےکا فیصلہ

کورونا وائرس کے متعلق صرف میٹنگ میٹنگ ہورہی ہے، زمین پر کچھ بھی کام نہیں ہورہا ہے، چیف جسٹس

کورونا کے پھیلاوُ کو روکنے سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

کورونا وائرس کے پھیلاوُ کو روکنے کیلئے ملک بھر میں ادارے فرائص سر انجام دے رہے ہیں،رپورٹ

ٹاپ اسٹوریز