سندھ میں دوبارہ مردم شماری قومی نوعیت کامسئلہ نہیں، سپریم کورٹ

جسٹس مشیر عالم نے استفسار کیا کہ یہ ایک صوبے کا مسئلہ ہے اور اس کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کیوں نہیں کیا گیا

سپریم کورٹ نے ضمانت قبل از گرفتاری کی تشریح کر دی

بے گناہوں کو گرفتاری سے بچانے کیلئے عدالتی فیصلے میں خصوصی گنجائش پیدا کی گئی جس کا مقصد بے گناہوں انسانوں کی تذلیل روکنا تھا، سپریم کورٹ

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں

ڈائریکٹر اورنگی ٹاؤن ملک اعجاز کو لیاری کا بھی اضافی چارج دے دیا گیا۔

سندھ میں پانچ برسوں کے دوران 29 جرگے، سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش

سندھ حکومت کے مطابق لاڑکانہ ڈویزن کے علائقوں قمبر شھداد کوٹ میں بھی کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔

ماحولیاتی آلودگی کیس: چیئرمین سی ڈی اے اور میئر اسلام آباد کی سرزنش

اسلام آباد کی اپنی فوڈ اتھارٹی بنائیں، یسی صنعتوں کو نہ چلائیں جو شہر آلودہ کریں اور ہمیں سی ڈی اے اقدامات کا رزلٹ نظر آنا چاہیے، عدالت

ماحولیاتی آلودگی کیس: چیئرمین سی ڈی اے اور میئراسلام آباد عدالت طلب

سی ڈی اے کومعلوم نہیں وہ کس چیز سے کھیل رہا ہے، عدالت ایک حکم پاس کرے توسی ڈی اے بند اور ملازمین فارغ ہو جائیں گے، سپریم کورٹ

ن لیگی رکن صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال

الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے حکم پر کاشف محمود کی رکنیت کا نوٹیفکیشن بحال کیا

شرجیل میمن کی ضمانت میں ایک ہفتہ کی توسیع کر دی گئی

عدالت نے استفسار کیا کہ پھر تو نیب کی تفتیش مکمل ہو چکی ہے، پھر گرفتار کیوں کرنا چاہتے ہیں ؟

راولپنڈی: لیگی رہنما احسن اقبال کی جیل سے رہائی کے بعد پھر طلبی

سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کو نیب راولپنڈی کی جانب سے 28 فروری 2020 کو طلب کر لیا گیا ہے۔

پرویز مشرف کی سزا معطلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

درخواست میں استدعا کی گئی کہ خصوصی عدالت کا 20 دسمبر کا فیصلہ بحال کرتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ کے 13 جنوری کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے۔

ٹاپ اسٹوریز