کیا آپ نوری کی طرح ناچ سکتے ہیں؟

گانا ماہرہ خان پر فلمایا گیا ہے البتہ ہیرو کی جگہ ان کے ساتھ اداکار عثمان خالد بٹ بھی رقص کرتے نظر آرہے ہیں

سپر اسٹار کا دوسرا گانا آج ریلیز ہو گا

عاطف اسلم کی آواز میں ریکارڈ ہونے والے اس گانے کو فلم انڈسٹری کے مایہ ناز اداکاروں ماہرہ خان اور بلال اشرف پر فلمایا گیا ہے۔

فلم سپر اسٹار کے ستارے مداحوں سے ملنے کو تیار

فلم ’سپراسٹار ‘ کے ستارے ماہرہ خان اور بلال اشرف آج شام سات بجے اسلام آباد کے سینٹورس مال میں مداحوں سے ملاقات کریں گے

علی ظفر کا فلم سپر اسٹار کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

فلم سپر اسٹار کو عید الضحیٰ پر پوری دنیا میں جاری کر دیا جائے گا۔

ماہرہ خان، بلال اشرف کی فلم ’سپر اسٹار‘ بڑی عید پر دھوم مچائے گی

مومنہ اینڈ دُرید فلمز اور ہم فلمز کی جانب سے اس سال کی سب سے بڑی ’’سپر اسٹار ‘‘ کا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز