امپورٹڈ حکومت کھاؤ اور نکلو کی پالیسی پر گامزن ہے،فوادچودھری
پاکستان مہینوں،ہفتوں میں نہیں دنوں میں نیچےجارہا ہے۔
پاکستان سیاحت، کاروبار اورکھیلوں کیلئے محفوظ ہے،آرمی چیف
پاکستان خطے میں امن، افغان عوام کے مستحکم اور خوشحال مستقبل کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے، جنرل باجوہ
خیبرپختونخوا: سیاحتی مقامات پر سیاحوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار
لوئر دیر اور چکدرہ میں 5 اگست کو سیاحوں کو لوٹنے کے واقعات پیش آئے تھے۔
سیاحت کا فروغ: پہلےپہاڑی،اب ساحلی علاقوں کی باری
ساحلی علاقے نہایت خوبصورت ہیں ،لسبیلہ سے گوادر تک سیاحت کو فروغ دیں گے، عمران خان
گلگت بلتستان میں سیاحوں کا داخلہ بند
بابوسرٹاپ اور تھور چیک پوسٹ پر سیاحوں کو روکنے کا حکم
کورونا وائرس: امریکہ میں ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے
کورونا وائرس کی وجہ سے امریکہ میں بھی ہزاروں افراد بے روزگار ہو گئے۔
سیاحت کے فروغ کیلئے مزید اقدامات کریں گے، وزیر اعظم
ہمارے سیاحتی علاقوں میں سیاحت سے نوکریاں ملیں گی، عمران خان
گلگت بلتستان جانےکیلئے ویکسینیشن اور پی سی آر ٹیسٹ لازمی قرار
ٹیسٹ رپورٹ دکھائے بغیر بورڈنگ کارڈ جاری نہیں کیا جائے گا
پی آئی اے کی کراچی سےاسکردو کیلئے پروازوں شروع
وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر قومی ایئرلائن پی آئی اے نے سیاحت کے فروغ کے لیے اہم سنگ میل
سیاحتی مقامات پر جانے کیلئےکورونا منفی رپورٹ لازم قرار
پچاس سال سے زائد عمر افراد کی ہوٹل بکنگ بھی نہیں ہو گی