کرنسی کی قدر میں کمی، 3 ملک سیاحوں کے لیے پرکشش بن گئے، ایک عرب ملک بھی شامل

والینسیا نے گزشتہ 10 سالوں میں پہلی مرتبہ میڈرڈ یا بارسلونا کو پیچھے چھوڑ دیا

بھارت غیر ملکی سیاحوں کیلئے خطرناک ملک بن گیا

غیر ملکی سیاح بھارت چھوڑ کر دوسرے ممالک میں منتقل ہونے لگے۔

بالائی علاقوں میں موسم سرما کی دوسری برفباری، سیاحوں کے وارے نیارے

برفباری سے مہوڈنڈ، اوشو، گبرال اور مٹلتان کے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔

وادی نیلم : رتی گلی جھیل پر پھنسے 100 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کر لیا گیا

کلاوڈ برسٹ کے باعث متاثر ہونے والے گھروں کے مکینوں کو بھی متبادل جگہ پر منتقل کیا جا رہا ہے، ترجمان وزیراعظم ہاؤس آزاد کشمیر

ہوشیار: بکنگ کے بغیر مری آنے والے سیاحوں کا داخلہ بند

بکنگ کے بغیر مری آنے والے سیاحوں کو سترہ میل ٹول پلازہ سے واپس بھیجا جا رہا ہے، ضلعی انتظامیہ

سیاحت کیلئے ویکسینیٹڈ افراد ہی جائیں، ماسک و سینیٹائزر کا استعمال یقینی بنائیں، این سی او سی

سیاح سفر شروع کرنے سے پہلے موسمی حالات کی معلومات کا حصول یقینی بنائیں، عیدالاضحیٰ پر پہاڑی علاقوں میں جانے والے سیاحوں کے لیے ہدایات

مری: متوقع برفباری، انتظامیہ نے داخلے کے اوقات اور گاڑیوں کی تعداد متعین کردی

شام 5 بجے سے لے کر صبح 5 بجے تک سیاحوں کے داخلے پرمکمل پابندی عائد ہو گی، سی ٹی او راولپنڈی

مری اور گلیات میں پھنسے سیاحوں کے لیے مفت آن نیٹ کالز کی سہولت

صارفین زیرو بیلنس ہونے پر اپنے نیٹ ورک کے نمبروں پرمفت کال کرسکیں گے

برفباری کے دوران فیملیز کے ساتھ سفر سے گریز کریں، ایم ایس مری اسپتال

اسپتال کے چاروں اطراف موجود سڑکیں برف کی وجہ سے بند ہیں، ڈاکٹر عبدالسلام کی ہم نیوز سے بات چیت

ٹاپ اسٹوریز