حکومت سندھ نے وفاقی حکومت کا ٹیکس جمع کرنے سے انکار کردیا

ہم ٹیکس جمع کرکے دیں پھر اُسی میں سے انکم ٹیکس کی مد میں کٹوتی کی جاتی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

نیب نے وزیر اعلیٰ سندھ کو ایک بار پھر طلب کر لیا

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو 6 جولائی کو سندھ روشن کیس میں طلب کیا گیا ہے۔

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے 2020-21کا بجٹ پیش کردیا

سید مراد علی شاہ نے کہا بجٹ 21-2020میں کوئی نیا ٹیکس متعارف نہیں کرایا گیا ہے، غیر ترقیاتی اخراجات میں اضافہ صرف 7 فیصد تک محدود ہے

وزیراعلیٰ سندھ نے ٹیکس فری بجٹ پیش کردیا

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 5 سے 10 فیصد اضافے کا اعلان

ایئرپورٹس بند کرنے اور لاک ڈاؤن کی تجاویز دی تھیں، وزیراعلیٰ

سندھ میں آج 40 کورونا متاثرین کا انتقال ہوا ہے، پہلے غلطی کی جاتی ہے اور پھر کہا جاتا ہے کہ اب خود سنبھال لو: سید مراد علی شاہ

مرادعلی شاہ نے نیب الزامات کو غلط قرار دے دیا

مرادعلی شاہ آج  نیب راولپنڈی میں پیش ہوئے اور ان سے جعلی اکاؤنٹ اورسندھ روشن پروگرام کیس کے متعلق تفتیش کی گئی

سندھ میں کورونا سے مزید 29 افراد جاں بحق ہو گئے، وزیر اعلیٰ سندھ

سندھ میں کورونا مریضوں کی تعداد 32 ہزار910 تک پہنچ گئی۔

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو نیب نے طلب کر لیا

مراد علی شاہ سے سندھ روشن پراجیکٹ سے متعلق تفتیش کی جائے گی۔

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز کر گئی، وزیر اعلیٰ سندھ

سید مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 19 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔

کورونا وائرس، سندھ میں مزید 14 افراد جاں بحق ہو گئے، وزیر اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 21 ہزار 645 ہو چکی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز