وزیراعلیٰ کی اقوام متحدہ کے ہیومینٹیرین کوآرڈینیٹر سے ملاقات: امداد دینے کیلئے کمیٹی بنانے پر اتفاق

کمیٹی میں ضلعی انتظامیہ کے نمائندے، پی ڈی ای ایم اے اور پاک آرمی کے نمائندے شامل ہوں گے، سید مراد علی شاہ کی جولین ہارنیس سے ملاقات میں فیصلہ

قائد اعظم کے ملک کو ہم سب نے سنبھالنا اور سنوارنا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

لوگ بڑی تکلیف میں ہیں تاہم سیلاب زدگان کی بحالی کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔

سندھ کے تمام سرکاری محکموں میں نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد

نئی گاڑیوں کی خریداری پر وزیر اعلیٰ سندھ نے فوری پابندی لگا دی ہے، محکمہ سروسز کی تحریری ہدایات

وزیراعلیٰ نے سیلاب سے متاثرہ مکانات کی تعمیر کیلئے عالمی بینک سے مدد مانگ لی

ورلڈ بینک حکومت سندھ کی ہر ممکن مدد کیلئے تیار ہے، عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بنہاسین کی سید مراد علی شاہ کو یقین دہانی

بارش کی پیشن گوئی تھی، اندازے غلط ہونے کی وجہ سے صحیح تیاری نہیں کر سکے، وزیراعلیٰ سندھ

بدقسمتی سے ڈیمانڈ کے مطابق ٹینٹ فراہم نہیں کر سکے ہیں، 15 ستمبر تک بارش کا ایک اور اسپیل آسکتا ہے، سید مراد علی شاہ کی ہم نیوز کے پروگرام ’سچویشن روم‘ میں گفتگو

دادو کو بچائیں گے، کسی کو ٹینٹ مل رہے ہیں تو ہمیں لیکر دے، پیسے دیں گے، وزیراعلیٰ

ریلیف کے لیے یوٹیلیٹی اسٹورز کو ساڑھے تین لاکھ بیگز کا آرڈر دیا ہے، سید مراد علی شاہ کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو

دس لاکھ سے زائد خیموں کی ضرورت ہے، وزیراعلیٰ سندھ کی اقوام متحدہ کے ہیومینٹیرین کو آرڈینیٹر سے گفتگو

سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کریں گے، جولین ہارنیس کی سید مراد علی شاہ کو یقین دہانی

سندھ میں ایمرجنسی صورتحال 2010سے کہیں زیادہ ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

سندھ کے لوگوں سے اپیل ہے کہ اپنی حیثیت کے مطابق متاثرین کی مدد کریں۔

آپ کا ہر طرح سے خیال رکھیں گے، بلاول بھٹو کی سیلاب متاثرین کو یقین دہانی

متاثرین سیلاب کو کھانے پینے کے علاوہ دیگر ضروری اشیا کی فراہمی بھی یقینی بنائی جائے، چیئرمین پی پی کی متعلقہ حکام کو ہدایت

اکثریت والے کو وزیراعلیٰ بننا چاہیے، ایک شخص کی ٹیلیفون کالز سامنے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

نوٹوں کی گاڑیاں پنجاب بھیجنے کی باتیں سفید جھوٹ ہیں، سید مراد علی شاہ

ٹاپ اسٹوریز