عمران خان احسان فراموش ہے، اہم عہدے کیلئے ذہنی طور پر فٹ نہیں ہے: مصطفیٰ کمال

عمران خان کے پاس بتانے کے لیے صرف یہ ہے کہ فرح بے قصور ہے، سربراہ پی ایس پی کا جلسہ عام سے خطاب

ایم کیو ایم اور اپوزیشن معاہدے پر تنقید: یہ مہاجر برائے فروخت معاہدہ ہے، مصطفیٰ کمال

 پی ٹی آئی سے کہا نائن زیرو کھلواؤ تو ووٹ دیں گے، اپوزیشن نے صرف لکھ کر دیا تو یہ راضی ہوگئے، پی ایس پی سربراہ کا پریس کانفرنس سے خطاب

سندھ انسانوں کے رہنے کی بدترین جگہ ہے حالانکہ 10 ہزار ارب خرچ ہو گئے، مصطفیٰ کمال

پہلے ٹیچر گھوسٹ ہوتے تھے، اب اسکول ہی گھوسٹ ہو گئے ہیں، چیئرمین پی ایس پی کا کارکنان سے خطاب

کراچی سے جینے کا حق چھینا جا رہا ہے، مصطفیٰ کمال

چیئرمین پی ایس پی کی جماعت اسلامی کے دھرنے میں آمد اور امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانیں گے، مجھے ظالم نظام میں نہیں جینا: مصطفیٰ کمال

حکومت سندھ کراچی کے شہریوں پر ظلم بند کرے، بلدیاتی بل کے خلاف منعقدہ احتجاجی مظاہرے سے چیئرمین پی ایس پی کا خطاب

شہبازشریف اور مصطفیٰ کمال کا رابطہ: جمہوری قوتوں کو یکجا کرنے پر اتفاق

 پاکستان کی مالیاتی شہہ رگ بھی آئی ایم ایف کے کنٹرول میں دے دی گئی ہے، مرکزی صدر ن لیگ

کراچی اور حیدرآباد میں ایڈمنسٹریٹرز لگانا غیر آئینی ہے، مصطفیٰ کمال

حکومت سندھ کی کورونا پالیسی کراچی اور حیدرآباد کے لیے الگ ہے، پریس کانفرنس سے خطاب

ہمیں چوروں نے نہیں چوکیداروں نے لوٹا ہے، مصطفیٰ کمال

لسانی سیاست نے لوگوں سے پانی، تعلیم اور صحت کی سہولتیں بھی چھین لی ہیں، پی ایس پی کے سربراہ کا حلقہ این اے 249 میں جلسے سے خطاب

پی پی نے لوگوں سے روٹی، کپڑا اور مکان چھین لیا ہے، مصطفیٰ کمال

وزیراعظم عمران خان صرف تباہی کے بعد دورے پر آتے ہیں، چیئرمین پی ایس پی کا لیاقت آباد میں عوامی اجتماع سے خطاب

 ظالم کی ذات اور رنگ و نسل نہیں دیکھیں گے،گریبان پکڑیں گے: مصطفیٰ کمال

اگر کوئی بھائیوں کو لڑوائے گا تو مصطفیٰ کمال سیسہ پلائی دیوار ثابت ہو گا، سربراہ پی ایس پی کا سہراب گوٹھ میں جلسہ عام سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز